Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سوشل میڈیا پر ایک ارب فالوورز، رونالڈو نے ’تاریخ‘ رقم کردی، سلور، گولڈن اور ڈائمنڈ بٹن حاصل کرلیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > سوشل میڈیا پر ایک ارب فالوورز، رونالڈو نے ’تاریخ‘ رقم کردی، سلور، گولڈن اور ڈائمنڈ بٹن حاصل کرلیے
کھیل

سوشل میڈیا پر ایک ارب فالوورز، رونالڈو نے ’تاریخ‘ رقم کردی، سلور، گولڈن اور ڈائمنڈ بٹن حاصل کرلیے

Published September 13, 2024
Tags: Featured پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سلور، گولڈن اور ڈائمنڈ بٹن سے نوازا گی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک اور سنگ میل عبور
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔چند روز قبل کرسٹیانو رونالڈو کو یو ٹیوب کی جانب سے صرف چند گھنٹوں میں لاکھوں سبسکرائب حاصل کرنے پر سلور، گولڈن اور ڈائمنڈ بٹن سے نوازا گیا تھا۔

اب اسٹار فٹبالر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک تفصیلی پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ ہم نے ایک ارب فالوورز کے ساتھ تاریخ رقم کر دی ہے، یہ صرف نمبرز نہیں بلکہ اس گیم کے ساتھ ہماری والہانہ محبت، جذبہ اور عہد ہے۔

کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا تھا میڈیرا کی گلیوں سے دنیا کے سب سے بڑے اسٹیج تک میں اپنی فیملی اور چاہنے والوں کے لیے کھیلا اور اب ہم ایک ارب ساتھ کھڑے ہیں۔

پرتگالی اسٹار کا کہنا تھا آپ لوگ ہر اچھے اور برے میں میرے ساتھ کھڑے رہے اس لیے یہ سفر ہمارا سفر ہے اور ہم سب نے یہ ظاہر کیا کہ ملکر ہم کچھ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کرسٹیانو رونالڈو نے کہا کہ مجھ پر اعتماد کرنے، سپورٹ کرنے اور میری زندگی کا حصہ بننے کے لیے آپ سب کا شکریہ، بہترین وقت نے ابھی آنا ہے، ہم سب نے ملکر جیت اور تاریخ کو بنانا ہے۔

TAGGED:Featuredپرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈوسلور، گولڈن اور ڈائمنڈ بٹن سے نوازا گیسوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک اور سنگ میل عبور
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان ملاقات کی جو لسٹ دیں اس پر عمل کریں: عدالت کا ایس پی اڈیالہ جیل کوحکم
Next Article پیپلز پارٹی کی سپورٹ ختم ہوئی تو شہباز شریف مشکل میں ہوں گے، منظور وسان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

رنبیر کپور کی رامائن بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی، بجٹ 835 کروڑ روپے

ممبئی (شوبز ڈیسک): اداکار رنبیر کپور کی آنے والی فلم بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس…

May 14, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

ملکی سلامتی اور وقار کیلئے ایکس پر پابندی لگائی: وزارت داخلہ کا عدالت میں جواب

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): وفاقی وزارت داخلہ نے ایکس پر عائد پابندی کا عدالت میں دفاع کرتے ہوئے اسے ملکی…

July 8, 2024
پاکستان

ملک میں‌دھرنےمگر بلاول بھٹو سیاسی منظر نامے سے غائب، بھانجوں کے ساتھ مصروف، کیوں؟

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج کل سیاسی منظر سے…

August 4, 2024
دنیا

بھارتی انتخابات: اترپردیش میں گرمی سے انتخابی عملے کے 33 افراد ہلاک

(ویب ڈیسک ):بھارتی ریاست اترپردیش میں ہفتے کوانتخابات کے آخری روز ہیٹ اسٹروک کے باعث انتخابی عملے کے 33 افراد…

June 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?