Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران کو آرمی چیف اور چیف جسٹس سےمتعلق بیان کی وضاحت دینا ہوگی: بلاول
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران کو آرمی چیف اور چیف جسٹس سےمتعلق بیان کی وضاحت دینا ہوگی: بلاول
پاکستانتازہ ترین

عمران کو آرمی چیف اور چیف جسٹس سےمتعلق بیان کی وضاحت دینا ہوگی: بلاول

Published September 14, 2024
Tags: آرمی چیف اور چیف جسٹس سے متعلق بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا بیان کی وضاحت دینا ہوگی عمران خان کو ورنہ اس کے قانونی نتائج بھگتنا ہوں گے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا ہے کہ عمران خان کو آرمی چیف اور چیف جسٹس سے متعلق کل کے بیان کی وضاحت دینا ہوگی، ورنہ اس کے قانونی نتائج بھگتنا ہوں گے۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھاکہ جب جمہوری جماعتیں ایک قدم بڑھاتی ہیں تو ایسا سخت مؤقف کیسے دیا جاتا ہے؟ یہ کون لوگ آپ کے صفوں میں ہیں جو بانی پی ٹی آئی سے ایسے بیانات دلواتے ہیں جن سے آپ کے اور پاکستان کے مسائل میں اضافہ ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کو آرمی چیف اور چیف جسٹس سے متعلق کل کے بیان کی وضاحت دینا ہوگی، ورنہ اس کے قانونی نتائج بھگتنا ہوں گے، پھر پی ٹی آئی والے ہمارے پاس آکر رونا دھونا نہ مچائیں۔

ان کا کہنا تھاکہ یہ لوگ فارم 45 اور 47 کی سازش کررہے ہیں، اس کی بہت بڑی کہانی سامنے آنے والی ہے جب ثبوت سامنے آئیں گے تو یہ عوام کو اپنا منہ بھی نہیں دکھا پائیں گے ، بانی پی ٹی آئی کو عوام نے مسترد کردیا۔

دوسری جانب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے بلاول بھٹو کا بیان مسترد کردیا اور کہا کہ عمران خان آج بھی اپنی ایک ایک بات پر کھڑے ہیں، انہیں بلاول بھٹو کو دیکھ کر 1958 کی وہ تصویر یاد آگئی جس میں بلاول کے نانا ذوالفقار علی بھٹو ان کے دادا ایوب خان سے وزیرکا حلف لے رہے تھے۔

خیال رہے کہ بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ شیئر کرنے پر حکومت اور ریاستی اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔

TAGGED:آرمی چیف اور چیف جسٹس سے متعلقبلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیابیان کی وضاحت دینا ہوگیعمران خان کوورنہ اس کے قانونی نتائج بھگتنا ہوں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یو اے ای کی ثالثی: روس اور یوکرین کے درمیان جنگی قیدیوں کا تبادلہ، 103 کے بدلے 103 جنگی قیدی رہا
Next Article اسحاق ڈار کی بلاول سے ملاقات، آئینی ترمیم پر نمبر گیم کیلئے مشاورت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پیپلز پارٹی کے نامزد گورنر پنجاب کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی

لاہور (ویب ڈیسک): نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری نا گزیر وجوہات کی…

May 5, 2024
پاکستانتازہ ترین

کراچی ایئر پورٹ:FIA کی کارروائی، صوابی کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

کراچی(ویب ڈیسک): ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر انتہائی مطلوب دہشت گرد کوگرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے…

August 7, 2023
پاکستان

اداروں کو دائرہ اختیار میں کام کرانےمیں کامیاب نہیں ہوسکے؛ بلاول بھٹو

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے ہمارے بڑوں نے فیصلہ…

August 8, 2023
پاکستان

پنجاب میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

وفاق نے صوبہ پنجاب میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی قانون نافذ…

December 21, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?