Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کوئٹہ میں دھماکے سے پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کوئٹہ میں دھماکے سے پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی
پاکستانتازہ ترین

کوئٹہ میں دھماکے سے پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی

Published September 25, 2024
Tags: پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی پولیس موبائل کے قریب دھماکا کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر
Share
SHARE

کوئٹہ (ویب ڈیسک): کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے۔ حکام کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے مشرقی بائی پاس پر نامعلوم افراد نے موٹر سائیکل میں دھماکہ خیز مواد نصب کر ر کھا تھا، جونہی خالق شہید پولیس تھانے کی موبائل موقع پر پہنچی تو زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکا روں سمیت 12 افراد زخمی ہو گئے۔

انتظامیہ کا بتانا ہے کہ واقعہ کے بعد پولیس اور ریسکیو کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو سول اسپتال کوئٹہ منتقل کیا جہاں ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

حکام کے مطابق واقعہ کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا جسے ریمورٹ کنٹرول سے اڑا یا گیا جبکہ مزید تحقیقات سی ٹی ڈی کی ٹیم کر رہی ہے۔

TAGGED:پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمیپولیس موبائل کے قریب دھماکاکوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حزب اللہ میزائل اور راکٹ یونٹ چیف ابراہیم قبائصی اسرائیلی حملے میں جاں بحق
Next Article فرانس:پی جے فیریٹ کاماہرین آثار قدیمہ کیلیے 200 سال پُرانا بوتل بند پیغام دریافت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سندھ حکومت کا نوکریوں میں عمرکی رعایت ختم کرنےکا اعلان

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ حکومت نے نوکریوں میں عمر کی رعایت ختم کرنےکا اعلان کردیا۔سندھ حکومت کی جانب سے سرکاری…

October 18, 2024
پاکستان

اس وقت ملک کا کرپٹ ترین ادارہ نیب ہے: شاہد خاقان عباسی

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج ملک کے معاشی و سیاسی حالات…

April 15, 2023
پاکستاندلچسپ و عجیب

کراچی: ریٹائرڈ DIG کے گھر سے 20 لاکھ روپے کے طوطے چوری

کراچی (ویب ڈیسک): گلشن معمار میں ریٹائرڈ ڈی آئی جی کے گھرسے 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے 41…

November 6, 2023
پاکستانتازہ ترین

سلطان علی الانہ کو نگران وزیر خزانہ مقرر کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): معروف بینکار سلطان علی الانہ کو نگران کابینہ میں وفاقی وزیر خزانہ مقرر کیے جانے کا…

August 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?