Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت: نپاہ وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، ایک اورمتاثر ہلاک، 151 افراد زیر نگرانی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بھارت: نپاہ وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، ایک اورمتاثر ہلاک، 151 افراد زیر نگرانی
دنیاصحت

بھارت: نپاہ وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، ایک اورمتاثر ہلاک، 151 افراد زیر نگرانی

Published September 16, 2024
Tags: 151 افراد زیرنگرانی Featured بھارتی ریاست کیرالہ نپاہ وائرس کا پھیلاؤ نپاہ وائرس نے ایک اور مریض کی جان لے لی
Share
SHARE

کیرالہ – بھارت (ہیلتھ ڈیسک): بھارتی ریاست کیرالہ میں نپاہ وائرس نے ایک اور مریض کی جان لے لی۔ بھارتی طبی حکام کا بتانا ہے کہ کیرالہ میں 24 سالہ طالب علم نپاہ وائرس سے متاثر ہوا تھا جو بعد ازاں دم توڑ گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ نپاہ وائرس کا پھیلاؤ روکنےکے لیے متاثرہ فرد سے ملنےوالے 151 افراد زیرنگرانی ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نپاہ وائرس انسانوں میں مہلک اور دماغی سوجن والے بخار کا سبب بن سکتا ہے جب کہ کیرالہ میں رواں سال نپاہ وائرس سے 2 اموات ہوچکی ہیں۔

واضح رہے کہ نپاہ وائرس چمگادڑوں کے ذریعے پھیلتا ہے جس کی علامات میں تیز بخار، دماغ کی سوزش اور سردرد شامل ہے۔

TAGGED:151 افراد زیرنگرانیFeaturedبھارتی ریاست کیرالہنپاہ وائرس کا پھیلاؤنپاہ وائرس نے ایک اور مریض کی جان لے لی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکا: لاس اینجلس کے اسکول کے نیچے سے 87 لاکھ پرانے بحری فوسلز دریافت
Next Article حکومتی کوششیں ناکام، آئینی ترامیم غیر معینہ مدت تک مؤخر، عرفان صدیقی کی تصدیق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

شہزادہ ہیری کی کتاب: افغانستان،برطانوی شاہی محل کا “وکی لیکس”

کراچی (ویب ڈیسک): شہزادہ ہیری کی کتاب نے شاہی محل کی دیواروں کو ہلا ڈالا! باپ اور سوتیلی ماں کے…

January 7, 2023
کھیل

بورڈ تبدیل،معاہدہ ختم،غیرملکی کوچز کےپاکستان نہ آنے کی وجہ

سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے انکار کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) قومی ٹیم کے ہیڈکوچ کیلیے…

January 20, 2023
انٹرٹینمنٹ

بیٹے کی شادی: سنی دیول اور دھرمیندرا کے ڈانس کی ویڈیوز وائرل

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکار سنی دیول کے بیٹے کرن دیول کی شادی کی تقریبات جاری ہیں جس میں…

June 17, 2023
پاکستان

مردم شماری میں شناختی کارڈ لازمی اورغیرملکیوں کیلیےعلیحدہ کالم رکھا جائے؛ قادرمگسی

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ جاری ڈیجیٹل مردم شماری کو سندھ کے خلاف سازش قرار دیتے ہوئے مسترد کرتی ہے اور…

March 21, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?