Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکا: لاس اینجلس کے اسکول کے نیچے سے 87 لاکھ پرانے بحری فوسلز دریافت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > امریکا: لاس اینجلس کے اسکول کے نیچے سے 87 لاکھ پرانے بحری فوسلز دریافت
سائنس و ٹیکنالوجی

امریکا: لاس اینجلس کے اسکول کے نیچے سے 87 لاکھ پرانے بحری فوسلز دریافت

Published September 16, 2024
Tags: Featured امریکی شہر لاس اینجلس کے ایک اسکول کے نیچے شارک کی یہ نسل لاکھوں سال پرانے بحری فوسلز دریافت
Share
SHARE

لاس اینجلس (ٹیک ڈیسک): امریکی شہر لاس اینجلس کے ایک اسکول کے نیچے سے لاکھوں سال پرانے بحری فوسلز دریافت کیے گئے ہیں۔لاس اینجلس ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق شہر کے جنوبی حصے میں واقع سان پیڈرو ہائی اسکول کے نیچے سے 87 لاکھ سال پرانے فوسلز ملے۔ان میں saber-toothed salmon اور میگا لوڈون شارک کے فوسلز بھی شامل ہیں۔شارک کی یہ نسل زمین پر لاکھوں سال قبل موجود تھی اور اسے اس مچھلی کی سب سے عظیم الجثہ نسل قرار دیا جاتا ہے۔یہ شارک اتنی بڑی ہوتی تھی کہ کِلر وہیل کو محض 5 نوالوں میں نگل سکتی تھی۔

یہ فوسلز جون اور جولائی 2024 کے درمیان دریافت ہوئے۔

کیلیفورنیا اسٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق ان فوسلز کا کیمیائی تجزیہ کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ یہ فوسلز مایوسین عہد کے ہیں اور وہاں موجود شواہد سے عندیہ ملتا ہے کہ اس خطے میں سمندری نباتات کافی زیادہ تھے جس سے وہاں متعدد بحری جانداروں کی نشوونما ہوئی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس موجود شواہد سے یہ جاننے میں مدد ملے گی کہ 90 لاکھ سال قبل یہ پورا خطہ کیسا نظر آتا ہوگا اور یہ دریافت بہت خاص ہے۔

ان فوسلز کی تصاویر بھی جاری کی گئی ہیں اور محققین کا ماننا ہے کہ یہ ہر ایک کے لیے حیران کن دریافت ہے کیونکہ ہمیں وہاں مچھلیوں کے فوسلز ملے ہیں۔

TAGGED:Featuredامریکی شہر لاس اینجلس کے ایک اسکول کے نیچےشارک کی یہ نسللاکھوں سال پرانے بحری فوسلز دریافت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل: چین کی پاکستان کو شکست، پاکستان فائنل کی دوڑ سے باہر
Next Article بھارت: نپاہ وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، ایک اورمتاثر ہلاک، 151 افراد زیر نگرانی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

پاک فوج ریسکیو ٹیمیں، 3 ٹن ریلیف سامان ترکی اور شام روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت پاکستان کی جانب سے پاک فوج کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں ترکیے اور شام روانہ…

February 7, 2023
کاروبار

گاڑیوں، موبائل فونز سمیت 350 سے زائد اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم

اسلام آباد(ویب ڈیسک): 1800 سی سی تک کی استعمال شدہ گاڑیوں اور موبائل فونز سمیت 350 سے زائد اشیا پر…

April 12, 2023
پاکستانکاروبار

ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنیوالوں کی موبائل سم بلاک کرنیکی ایف بی آر کی درخواست مسترد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے…

May 4, 2024
پاکستانصحت

سندھ بھر میں مفت میت گاڑی سروس کا آغاز ہوگیا

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): محکمہ صحت سندھ نے وعدے کے مطابق سندھ بھر میں مفت میت گاڑی سروس کا آغاز کردیا…

April 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?