Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت میں جاتی وادی فسادات کی کوشش: زمینی تنازع پر نچلی ذات والوں کے درجنوں گھر نذر آتش
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بھارت میں جاتی وادی فسادات کی کوشش: زمینی تنازع پر نچلی ذات والوں کے درجنوں گھر نذر آتش
دنیا

بھارت میں جاتی وادی فسادات کی کوشش: زمینی تنازع پر نچلی ذات والوں کے درجنوں گھر نذر آتش

Published September 19, 2024
Tags: Featured بھارت میں زمینی تنازع پر ریاست بہار کے ضلع نوادہ میں مقدمہ درج کرکے 10 افراد کو حراست نچلی ذات والوں کے درجنوں گھر نذر آتش
Share
SHARE

بہار – بھارت (ویب ڈیسک): بھارت میں زمینی تنازع پر نچلی ذات والوں کے درجنوں گھروں کو نذر آتش کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے ضلع نوادہ میں بدھ کی شام کو درجنوں گھروں کو آگ لگانے کا واقعہ پیش آیا۔پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، فائر بریگیڈ کے عملے کے ساتھ موقع پر فوری پہنچ گئی اور آگ پر قابو پایا۔

پولیس کے مطابق علاقہ مکینوں نے بتایا کہ ایک گروہ نے گھروں کو آگ لگانا شروع کی جب کہ گھروں کو نذر آتش کرنے کے ساتھ ساتھ ہوائی فائرنگ بھی کی گئی۔

پولیس نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا کہ یہ واقعہ زمینی تنازع ہوسکتا ہے تاہم مقدمہ درج کرکے 10 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے اور دیگر کی تلاش جاری ہے۔

دوسری جانب اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا گیا کہ دلت( نچلی ذات) والوں پر مظالم کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس میں کسی بھی جانی نقصان اور زخمیوں کی تعداد نہیں بتائی گئی ہے۔

TAGGED:Featuredبھارت میں زمینی تنازع پرریاست بہار کے ضلع نوادہ میںمقدمہ درج کرکے 10 افراد کو حراستنچلی ذات والوں کے درجنوں گھر نذر آتش
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ناروے میں پیٹرول پر چلنے والی گاڑیوں کا خاتمہ ہونیوالا، الیکٹرک گاڑیوں والا دنیا کا پہلا ملک ہوگا
Next Article علی امین کے پی کے نہیں،افغانستان کےکسی صوبےکے وزیراعلیٰ لگتے ہیں: گورنر خیبرپختونخوا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

مشترکہ مفادات کونسل نے متنازع ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری دے دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کے اجلاس…

August 6, 2023
دنیا

بنگلادیش انتخابات:عوامی لیگ کامیاب، شیخ حسینہ واجد 5 ویں مرتبہ وزیراعظم بنیں‌گی

ڈھاکہ (ویب ڈیسک): بنگلادیش کے عام انتخابات میں ایک بار پھر شیخ حسینہ واجد کی جماعت بڑے پیمانے پر کامیابی…

January 8, 2024
صحت

تھوڑی منصوبہ بندی سے رمضان میں امتحانات کی تیاری آسان بنائیں

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): رمضان میں امتحانات کسی بھی طالب علم کے لیے پریشان کن صورتحال ہوتی ہے، تاہم اس صورتحال…

April 3, 2023
پاکستان

اسپیکر قومی اسمبلی نے ن لیگی رکن کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا

(ویب ڈیسک):‌ اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے آئینی ترمیم میں ووٹ نہ دینے پر مسلم لیگ ن…

October 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?