Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: برازیل: پیرا شوٹ نے طیارے کو کریش ہونے سے بچالیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > برازیل: پیرا شوٹ نے طیارے کو کریش ہونے سے بچالیا
دلچسپ و عجیب

برازیل: پیرا شوٹ نے طیارے کو کریش ہونے سے بچالیا

Published March 13, 2023
Tags: Featured طیارے پر 6 افراد اور سوار تھے طیارے کے انجن خراب ہو گئے تھے
Share
SHARE

برازیل (ویب ڈیسک): عام طور پر پیرا شوٹ کے ذریعے انسان خود کو بچاتے ہیں مگر برازیل میں ایک طیارے کو اس کی مدد سے کریش ہونے سے بچایا گیا۔برازیل کے شہر بیلو ہوریزونٹے کے قریب ایک چھوٹے طیارے کے انجن خراب ہو گئے تھے۔

انجن خراب ہونے پر یہ طیارہ جنگل سے چھپی پہاڑیوں سے ٹکرانے والا تھا مگر ایک ڈیوائس Cirrus Airframe Parachute System نے اس پر سوار عملے اور مسافروں کو بچا لیا۔اس طیارے کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں اسے پیرا شوٹ کے ذریعے زمین پر کریش لینڈنگ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

Avião tem problemas no motor após a decolagem em Belo Horizonte e piloto aciona paraquedas, salvando todos a bordo pic.twitter.com/oXYdlha6PT

— AEROIN (@aero_in) March 11, 2023

طیارے پر 4 بالغ افراد اور 2 بچے سوار تھے اور کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔یہ سب Cirrus ایس آر 22 نامی سنگل انجن طیارے پر سفر کر رہے تھے۔

یہ پہلا موقع نہیں جب Cirrus طیارے کو پیرا شوٹ سسٹم سے بچایا گیا جو کہ بنیادی طور پر عملے کے تحفظ کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے اور یہ طیارے کو زمین سے ٹکرانے سے ہونے والے نقصان سے تحفظ فراہم نہیں کرتا۔

TAGGED:Featuredطیارے پر 6 افراد اور سوار تھےطیارے کے انجن خراب ہو گئے تھے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دور کی بصارت میں کمی کا عارضہ،ایٹروپِن ڈراپس سےنجات ممکن؛تحقیق
Next Article جدید جیمزویب ٹیلی اسکوپ: 25 ہزار کہکشاؤں کی مفصل تصویر موصول
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسرائیل فرعون کے نقش قدم پر چل رہا ہے، غزہ میں جنگ فوری بند ہونی چاہیے؛کاکڑ

تاشقند (ویب ڈیسک): نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اسرائیل کو فرعون کے نقش قدم پر چلنے والا قرار دے دیا۔ازبکستان…

November 9, 2023
کھیل

بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن بھی انتخابات جیت کر رکن پارلیمنٹ بن گئے

ڈھاکہ (اسپورٹس ڈیسک): بنگلادیش ٹیم کے کپتان شکیب الحسن حالیہ پارلیمانی انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیت کر رکن پارلیمنٹ…

January 8, 2024
انٹرٹینمنٹ

شوٹنگ سے واپسی پر اداکارہ ودیا بالن کی گاڑی کو خوفناک حادثہ

(ویب ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی تاہم اداکارہ محفوظ رہیں۔بھارتی میڈیا کے…

October 2, 2024
دنیا

یورینیم افزودگی بنیادی حق ہے، کسی صورت نہیں روک سکتے، ایرانی وزیر خارجہ

تہران (ویب‌ڈیسک): ایران نے امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے باوجود اپنے جوہری پروگرام کو ترک کرنے کے امکان کو…

July 22, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?