Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نینتھارا نے ‘چنئی ایکسپریس’ میں شاہ رخ خان کیساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > نینتھارا نے ‘چنئی ایکسپریس’ میں شاہ رخ خان کیساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟
انٹرٹینمنٹ

نینتھارا نے ‘چنئی ایکسپریس’ میں شاہ رخ خان کیساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟

Published September 21, 2024
Tags: Featured میں دونوں کا بریک اَپ ہوگیا تھا اور فلم ‘چنئی ایکسپریس’ کے گانے کی واضح رہے کہ نینتھارا بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی ا
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): ساتھ کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ نینتھارا کو فلم ‘چنئی ایکسپریس’ کے گانے ‘ون، ٹو، تھری، فور’ کے لیے پیشکش ہوئی تھی لیکن اداکارہ نے ذاتی وجوہات کی وجہ سے اس پیشکش کو مسترد کردیا تھا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ ماضی میں نینتھارا اور بھارتی کوریوگرافر پربھو دیوا کے درمیان تعلقات قائم تھے لیکن بعد میں دونوں کا بریک اَپ ہوگیا تھا اور فلم ‘چنئی ایکسپریس’ کے گانے کی کوریوگرافی کوئی اور نہیں بلکہ پربھو دیوا کا بھائی راجو کررہا تھا۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ پربھو دیوا کے بھائی راجو کی وجہ سے نینتھارا نے فلم ‘چنئی ایکسپریس’ میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔

واضح رہے کہ نینتھارا بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں، ان کا شمار تامل فلم انڈسٹری کی کامیاب ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔

‘چنئی ایکسپریس’ کی پیشکش مسترد کرنے کے بعد، نینتھارا نے شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ‘جوان’ میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

TAGGED:Featuredمیں دونوں کا بریک اَپ ہوگیا تھا اور فلم ‘چنئی ایکسپریس’ کے گانے کیواضح رہے کہ نینتھارا بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی ا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی کے جلسے کا وقت ختم، ساؤنڈ سسٹم اورلائٹس بند، پولیس نے اسٹیج خالی کرادیا
Next Article عمر کوٹ واقعہ: قانون و عدالت سے بالاتر قتل قابل مذمت ہے، جڈیشل انکوائری کروائی جائے؛ قادر مگسی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

یوٹیوب نے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کا گانا ‘بدو بدی’ ڈیلیٹ کردیا

کراچی (شوبز ڈیسک): سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح…

June 6, 2024
پاکستانکاروبار

“ملک کو قرضہ ملا تو قرضے کو واپس کون کرے گا”،PTI کا IMF کوخط، سیاسی استحکام کو مد نظر رکھنے کی درخواست

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو خط لکھ دیا۔غیر ملکی خبرایجنسی کے…

February 28, 2024
انٹرٹینمنٹ

سابق اداکارہ زینب جمیل نے اپنے اوپر قاتلانہ حملے کا الزام شوہر پر عائد کردیا

(ویب ڈیسک):لاہور: ڈیفنس میں سیلون مالک خاتون پر فائرنگ کا واقعہ نیا رخ اختیار کرگیا۔سابقہ پاکستانی اداکارہ و ماڈل زینب…

May 25, 2024
پاکستانکاروبار

FBR نےبھی عوام پرنشتر داغ دیا:ریٹیلرز پر ماہانہ فکسڈ ٹیکس عائد، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی سمیت ملک کے 42 شہروں میں ریٹیلرز پر ماہانہ فکسڈ ٹیکس نافذ کردیا گیا۔فیڈرل بورڈ آف…

July 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?