Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمر کوٹ واقعہ: قانون و عدالت سے بالاتر قتل قابل مذمت ہے، جڈیشل انکوائری کروائی جائے؛ قادر مگسی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمر کوٹ واقعہ: قانون و عدالت سے بالاتر قتل قابل مذمت ہے، جڈیشل انکوائری کروائی جائے؛ قادر مگسی
پاکستان

عمر کوٹ واقعہ: قانون و عدالت سے بالاتر قتل قابل مذمت ہے، جڈیشل انکوائری کروائی جائے؛ قادر مگسی

Published September 21, 2024
Tags: Featured اجلاس میں آج ہونے والی قومی کانگریس کو کامیاب اور فائدے مند بنانے کے لی اجلاس نے سندھ دریائے بچاؤ تحریک کے حیدرآباد کے جلسے سے واپسی پر ایس ٹی پی کارکنوں
Share
SHARE

حیدرآباد (ویب ڈیسک) : سندھ ترقی پسند پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں 22 ستمبر کو ہونے والی قومی کانگریس کی تیاریوں کو آخری شکل دی گئی، جہاں سندھ بھر سے 458 نمائندے شرکت کریں گے۔اجلاس میں ڈاکٹر مگسی نے کہا کہ سندھ اس وقت انتہائی مشکل دور سے گزر رہا ہے، جہاں نئے ڈیم اور نہریں بنا کر سندھ کے پانی کو چوری کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں۔ ایسے وقت میں سندھ میں ایک مضبوط اور منظم عوامی جدوجہد کی ضرورت ہے۔ اس کے لیے ساری سندھ کو جاگرتا کیا جائے گا اور ان سندھ دشمن منصوبوں کے خلاف سخت احتجاج کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ سندھ صدیوں سے امن، محبت اور رواداری کا درس دینے والی سرزمین رہی ہے۔ سندھ میں جو انتہاپسندی بڑھ رہی ہے، اس کی ذمہ داری حکمرانوں پر عائد ہوتی ہے، جو ایسی حالات پیدا کر رہے ہیں۔ انہوں نے عمرکوٹ واقعے کی عدالتی جانچ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے قانون اور عدالتوں سے بالاتر قتل قابل مذمت ہے۔ اگر کسی فرد پر کوئی الزام ہے تو اسے ملکی قانون کے تحت عدالتوں میں پیش کیا جانا چاہیے۔

اجلاس میں آج ہونے والی قومی کانگریس کو کامیاب اور فائدے مند بنانے کے لیے مختلف تجاویز اور آراء پیش کی گئیں، جن کے مدنظر مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئیں۔

اجلاس میں جام عبدالفتاح سمیجو، حیدرشاہانی، حیدر ملاح، ڈاکٹر سومار مڱریو، عاشق سولنگی، قادر چنا، امتیاز سموں، نثار کیریو، ڈاکٹر عبدالحمید میمن، ہوت خان گاڑھی، جام شوکت ابڑو، گوتم چنا، ڈاکٹر احمد نوناری، خیر محمد مگسی، ڈاکٹر مظہر میمن، اعجاز سندھی اور دیگر نے شرکت کی۔

اجلاس نے سندھ دریائے بچاؤ تحریک کے حیدرآباد کے جلسے سے واپسی پر ایس ٹی پی کارکنوں پر قاتلانہ حملے میں شہید ہونے والے امتیاز ایری کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایس ٹی پی کارکنوں پر حملہ کرنے والے جگنو میمن کو فوری گرفتار کر کے سخت سزا دی جائے، ورنہ بصورت دیگر پورے سندھ میں سخت احتجاج کیا جائے گا۔

TAGGED:Featuredاجلاس میں آج ہونے والی قومی کانگریس کو کامیاب اور فائدے مند بنانے کے لیاجلاس نے سندھ دریائے بچاؤ تحریک کے حیدرآباد کے جلسے سے واپسی پر ایس ٹی پی کارکنوں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نینتھارا نے ‘چنئی ایکسپریس’ میں شاہ رخ خان کیساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟
Next Article پیپرز چیکنگ کا نظام ڈیجیٹل سسٹم کے ذریعے عمل میں لایا جا رہا ہے،محمد علی ملکانی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سعودی عرب سے امداد رواں ماہ آئے گی، ڈیفالٹ نہیں‌ہوگا؛ ڈار

اسلام آباد (نجات نیوز): وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کا معیشت کے…

January 5, 2023
پاکستانتازہ ترین

شاہد خاقان عباسی کو منانے کا ٹاسک مریم نواز کے حوالے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن نے پارٹی کے ناراض ارکان کو منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق…

February 5, 2023
پاکستان

عمران نے پی ٹی آئی کو بند گلی میں دھکیل دیا، جمہوری نظام کو بند گلی سے بچانا ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر اعظم پر تنقید…

June 23, 2023
دنیا

اسرائیل کے شامی دارالحکومت میں صدارتی محل اور وزارت دفاع کی عمارت پر فضائی حملے

دمشق (ویب ڈیسک): اسرائیل فوج نے شامی دارالحکومت پر شدید فضائی حملوں میں شامی وزارت دفاع کی عمارت کو نشانہ…

July 16, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?