Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایشوریا رائے کی نئی ویڈیو سے طلاق کی افواہوں کی تردید
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ایشوریا رائے کی نئی ویڈیو سے طلاق کی افواہوں کی تردید
انٹرٹینمنٹ

ایشوریا رائے کی نئی ویڈیو سے طلاق کی افواہوں کی تردید

Published September 23, 2024
Tags: Featured ابھیشیک بچن کی طلاق افواہوں پر پانی پھیر دیا ایشوریا رائے نئی ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی صفِ اول اداکارہ ایشوریا رائے نے اپنی اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی افواہوں پر پانی پھیر دیا۔گزشتہ چند ماہ سے بھارتی میڈیا پر ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی افواہیں گردش کر رہی ہیں، اگرچہ اسٹار جوڑی اور بچن خاندان نے قیاس آرائیوں پر توجہ نہیں دی ہے۔اب ایشوریا رائے کی نئی ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے جس نے اُن کی اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی خبروں کی تردید کردی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پیرس فیشن ویک کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ایشوریا رائے بچن کو اپنی بیٹی آرادھیا کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔

تقریب میں ایشوریا رائے کی شادی کی انگوٹھی سب کی توجہ کا مرکز بنی جو اداکارہ نے اپنے ہاتھ کی انگلی میں پہن رکھی تھی۔

یہ مختصر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد، صارفین کا کہنا ہے کہ ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی نہیں ہوئی ہے بلکہ دونوں ساتھ ہیں۔

ایشوریا رائے کی انگلی میں موجود ‘وی شیپ’ انگوٹھی کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ بھارت میں یہ انگوٹھی شادی شدہ عورت کی زندگی میں بڑی اہمیت رکھتی ہے۔

شادی کے دن دلہن کو اُس کے میکے کی کوئی رشتہ دار خاتون ‘وی شیپ’ انگوٹھی شادی کے تحفے کے طور پر دیتی ہے۔

واضح رہے کہ ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کی شادی سال 2007 میں ہوئی تھی اور ان کے گھر بیٹی آرادھیا کی پیدائش سال 2011 میں ہوئی تھی۔

TAGGED:Featuredابھیشیک بچن کی طلاقافواہوں پر پانی پھیر دیاایشوریا رائےنئی ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جنرل سیکریٹری وائس آف بلوچ مسنگ پرسن کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر جواب طلب
Next Article جسٹس امین اور جسٹس نعیم کا عمل جج کے منصب کے منافی ہے، تفصیلی فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمران خان کا FIA ٹیم کے سامنے ایک بار پھر سائفر گم کرنے کا اعتراف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)کی تین رکنی ٹیم نے اٹک جیل میں قید سابق وزیراعظم…

August 27, 2023
کھیل

سیمی فائنل ہارکر پاکستان ایشیا کپ سے باہر، سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا

کولمبو (اسپورٹس ڈیسک): ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں دفاعی چیمپئن سری لنکا نے پاکستان کو…

September 15, 2023
پاکستانکاروبار

PIA کا خسارہ قومی شرمندگی کا باعث: عدم ادائیگی پر کینیڈا آپریشن بند ہونیکا امکان

ٹورانٹو - کراچی (ویب ڈیسک): سنگین مالی مسائل کا شکار پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کا کینیڈا کے…

October 4, 2023
کھیل

کراچی پریمیئر لیگ: ایف بی ایریا ٹائیگرز کو شکست،ملیر ڈولفنز نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): کراچی پریمیئر لیگ ملیر ڈولفنز نے جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ملیر ڈولفنز نے فائنل میں…

November 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?