Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ممبئی: بالوں کی کٹنگ پسند نہ آنے پر 13 سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > ممبئی: بالوں کی کٹنگ پسند نہ آنے پر 13 سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی
دلچسپ و عجیب

ممبئی: بالوں کی کٹنگ پسند نہ آنے پر 13 سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی

Published April 7, 2023
Tags: Featured انتہا پسندی کے عروج پر چھوٹے بال پسند نہیں آئے لڑکا 8 ویں جماعت کا طالب علم تھا
Share
SHARE

مہاراشٹرا بھارت (ویب ڈیسک): انڈیا اس وقت انتہا پسندی کے عروج پر پہنچ چکا ہے . جہاں نہ صرف مذہبی بلکہ سیاسی و سماجی زندگی میں بھی اس کےنقصانات اب منظرعام پر +نے لگے ہیں . حال ہی میں‌ایسے واقعات سامنے آئے ہیں. بالوں کی کٹنگ پسند نہ آنے پر 13 سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی۔ جبکہ اس سے قبل ایک واقعہ محبت میں‌ناکامی کی بنا پر کیا گیا . جس کی تفصیل ملاحظہ ہو ، مجھ سے شادی کیوں نہیں کی؟ لڑکے نے محبوبہ کو ہوم تھیٹر میں بم بھیج دیا، دولہا ہلاک ہوگیا.

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں پیش آیاجہاں 13سالہ لڑکا اپنے بالوں کی کٹنگ کیلئے حجام کے پاس گیا۔

پولیس کے مطابق لڑکے کی فیملی کا کہنا ہےکہ لڑکا 8 ویں جماعت کا طالب علم تھا اور اپنے بالوں کی کٹنگ سے ناخوش تھا، اسے چھوٹے بال پسند نہیں آئے اور اس کے مطابق وہ اس میں اچھا نہیں لگ رہا تھا۔

پولیس کے مطابق اپنے بالوں کی کٹنگ سے دل برداشتہ ہوکر لڑکے نے 16 ویں منزل پر واقع اپنے باتھ روم کی کھڑکی سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔

TAGGED:Featuredانتہا پسندی کے عروج پرچھوٹے بال پسند نہیں آئےلڑکا 8 ویں جماعت کا طالب علم تھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فلسطینی شہر غزہ میں حماس کے دفاتر پر اسرائیلی فوج کا حملہ
Next Article آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پرفحاشی وعریانی بندہونی چاہیے،سلمان خان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمودکو بری کردیا

(ویب ڈیسک ):اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کالعدم قرار دیتے…

June 3, 2024
انٹرٹینمنٹپاکستانکاروبار

’زندہ نہیں رہنا چاہتا‘، سینئر اداکار راشد محمود بجلی کا زیادہ بل آنے پر آبدیدہ ہوگئے

لاہور (شوبز ڈیسک): ماضی کے مقبول اور سینئر اداکار راشد محمود 45 ہزار کا بجلی کابل دیکھ کر پھٹ پڑےاور…

June 29, 2024
صحت

پہلی ملک گیر سروائیکل کینسر ویکسینیشن مہم 15 ستمبر سے شروع ہوگی

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): پاکستان اپنی پہلی ملک بھر میں سروائیکل کینسر کی ویکسینیشن مہم شروع کرنے کے لیے تیار…

August 24, 2025
پاکستانصحت

حیدرآباد:فلٹر پلانٹ سے زہریلی گیس کی لیکیج، متعدد بچوں کی حالت غیر

حیدرآباد (ویب ڈیسک): حیدرآباد کے علاقے ہالا ناکہ میں فلٹر پلانٹ سے زہریلی گیس کے اخراج کی وجہ سے متعدد…

September 26, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?