Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کرینہ کپور خان کے بالی ووڈ میں 25 سال مکمل:2024 کی سب سے بڑی فلم سائن کر لی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > کرینہ کپور خان کے بالی ووڈ میں 25 سال مکمل:2024 کی سب سے بڑی فلم سائن کر لی
انٹرٹینمنٹ

کرینہ کپور خان کے بالی ووڈ میں 25 سال مکمل:2024 کی سب سے بڑی فلم سائن کر لی

Published September 23, 2024
Tags: Featured بھارتی سنیما کی ایک سب سے بڑی فلم سائن فلمی کیریئر کے 25 ویں سال کرینہ کپور خان منفرد کرداروں میں جلوہ گر
Share
SHARE

ممبئی(شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان نے اپنے فلمی کیریئر کے 25 ویں سال میں بھارتی سنیما کی ایک سب سے بڑی فلم سائن کر لی ہے۔اداکارہ نے جون 2000 میں فلم ’رفیوجی‘ سے ڈیبیو کیا تھا اور تب سے اب تک وہ مختلف اور منفرد کرداروں میں جلوہ گر ہوتی رہی ہیں۔مارچ 2024 میں ریلیز ہونے والی فلم ’کریو‘ کی کامیابی کے بعد کرینہ اب ایک نئے اور بڑے پروجیکٹ کا حصہ بننے جا رہی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق، کرینہ کو پچھلے نو مہینوں میں کئی بڑے پین انڈیا پروجیکٹس کی پیشکش کی گئی تھی لیکن انہوں نے ایک ایسے پروجیکٹ کو ہاں کہا ہے جسے آنے والے دو سالوں کی سب سے بڑی فلموں میں شمار کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ ایک ایسا کردار ہے جو انہوں نے پہلے کبھی نہیں کیا، یہ فلم ایک معروف اور کامیاب ہدایتکار کی ہے اور کرینہ نے اس کی کہانی سن کر فوری طور پر ہاں کر دی۔

فلم کی شوٹنگ جنوری 2025 میں شروع ہوگی اور اداکارہ نے پورا سال اس پروجیکٹ کے لیے وقف کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ فلم کی ریلیز 2026 میں متوقع ہے۔

TAGGED:Featuredبھارتی سنیما کی ایک سب سے بڑی فلم سائنفلمی کیریئر کے 25 ویں سالکرینہ کپور خانمنفرد کرداروں میں جلوہ گر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ پر موجودہ مصیبتوں کاسبب مفاد پرست جاگیردارٹولہ اوراقتداری پارٹیاں ہیں؛ قادر مگسی
Next Article مولانا فضل الرحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی میں آج شام سے بارشیں متوقع، 100 ملی میٹر تک بارش کی پیشگوئی

کراچی (ویب ڈیسک): محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج شام بارش کی پیشگوئی کی ہے۔نجی موسمیاتی ادارے نے خبردار کیا…

July 29, 2024
پاکستاندلچسپ و عجیب

پاکستان میں پہلی بار خواجہ سرا کسی سیاسی جماعت کی مرکزی کابینہ میں شامل

پشاور (ویب ڈیسک): پاکستان میں پہلی مرتبہ کسی خواجہ سراکو سیاسی جماعت کی مرکزی کابینہ میں شامل کرلیا گیا۔باچا خان…

May 8, 2024
پاکستانتازہ ترین

سندھ میں دہشتگردی کا شکار والدین کے بچوں کو نجی اسکولوں میں مفت تعلیم دینے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک): پرائیوٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ نے دہشتگردی کا شکار ہونے والے والدین کے بچوں کو نجی اسکولوں میں…

August 22, 2024
صحت

تنہائی روزانہ 15 سیگریٹ پینے سے بھی زیادہ خطرناک قرار

نیو یارک (ہیلتھ ڈیسک): ایک امریکی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ تنہائی مٹاپے، غیر فعال ہونے اور یہاں تک کہ…

November 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?