Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مولانا فضل الرحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مولانا فضل الرحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستانتازہ ترین

مولانا فضل الرحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Published September 23, 2024
Tags: جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد سومرو سابق کپتان کرکٹر شاہد آفریدی ملاقات سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان سے سابق کپتان کرکٹر شاہد آفریدی نے ملاقات کی ہے۔ملاقات جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد سومرو کی کراچی میں رہائش گاہ پر ہوئی۔

مولانا فضل الرحمان اور شاہد آفریدی کی ملاقات میں علامہ راشد سومرو اور علامہ ناصر سومرو سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔

جے یوآئی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔

TAGGED:جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد سومروسابق کپتان کرکٹر شاہد آفریدی ملاقاتسربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کرینہ کپور خان کے بالی ووڈ میں 25 سال مکمل:2024 کی سب سے بڑی فلم سائن کر لی
Next Article کرینہ کپور سے متاثر ہو کر اداکاری سیکھی: عائزہ خان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمران اپنے بچے باہر رکھ کردوسروں کے بچوں سےفوج پرحملے کروارہے ہیں: گورنر سندھ

کراچی (ویب ڈیسک): گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہےکہ عمران خان اپنے بچے برطانیہ میں رکھ کردوسروں کےبچوں سےفوج…

May 13, 2023
پاکستانتازہ ترین

رحیم یار خان: کچے میں آپریشن،ڈاکوؤں کی آئی جی پنجاب پر فائرنگ، ہیڈ کانسٹیبل زخمی

رحیم یار خان (ویب ڈیسک): رحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران آئی…

April 9, 2023
پاکستانتازہ ترین

علیم خان کی کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کی تردید

لاہور (نجات نیوز): تحریک انصاف کے منحرف رہنما عبدالعلیم خان نے کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کی تردید…

January 8, 2023
پاکستان

ہم نہیں مانتے کہ ملک میں انصاف کا کوئی ادارہ ہے: بلاول

خیرپور میرس (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نہیں مانتے کہ ملک میں…

April 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?