Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آج پاکستان موجود ہے تو1973ء کے آئین کی وجہ سے ہے، بلاول
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آج پاکستان موجود ہے تو1973ء کے آئین کی وجہ سے ہے، بلاول
پاکستان

آج پاکستان موجود ہے تو1973ء کے آئین کی وجہ سے ہے، بلاول

Published September 24, 2024
Tags: Featured جج صاحبان نے ہی آمر کو اجازت دی کہ وہ آئین میں ترمیم کرلے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سندھ ہائی کورٹ کے وکلا تقریب میں خطاب ہم نے وہ آمرانہ دور دیکھے
Share
SHARE

کراچی (ویب‌ڈیسک): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے وہ آمرانہ دور دیکھے جس میں جج صاحبان نے ہی آمر کو اجازت دی کہ وہ آئین میں ترمیم کرلے، ججز دس دس سال تک آئین کو بھول جاتے تھے اور سارا اختیار آمر کو دے دیا جاتا تھا۔سندھ ہائی کورٹ کے وکلا سے تقریب میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا وکلا سے تعلق تین نسلوں سے ہے، میرا تعلق اس جماعت سے ہے جس نے ملک کو آئین دیا اور ہم تین نسلوں سے آئین سازی کرتے چلے آرہے ہیں، اگر آج پاکستان موجود ہے، طاقت ور ہے اور اکٹھا ہے تو 1973ء کے آئین کی وجہ سے ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے آمرانہ دور دیکھے، آئین کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے بھی دیکھا، ہمارے معزز جج صاحبان کس طرح سے ایک آمر کو یہ کام کرنے دیتے ہیں اور دس دس سال تک آئین کو بھول جاتے ہیں اور سارا اختیار آمر کو دیا جاتا ہے، اس کے بعد مزید آمرانہ دور دیکھا اور شرم ناک بات یہ تھی کہ جج صاحبان نے آمر کو اجازت دی کہ وہ آئین میں ترمیم کرلے۔

بلاول نے کہا کہ اس وقت بھی بے نظیر شہید جج کے سامنے پیش ہوتی تھی اور جج انہیں آئین کا درس دیتے تھے، ہمیں کرپٹ کہا گیا کہ ہم پر آئین اور قانون لاگو نہیں ہوتا، ایک سیاست دان کو ساڑھے گیارہ سال جیل میں رکھا گیا تاکہ اس نہتی (بے نظیر) کو بلیک میل کیا جاسکے۔

بلاول نے کہا کہ ایک بار پی سی او کا حلف ہوجائے تو ہو ٹھیک کہلاتا ہے اور دوسری بار وہی حلف اٹھایا جائے تو جمہوریت اور آئین کو خطرہ لاحق ہوجاتا ہے، ہم نے عوام کے لیے چارٹر آف ڈیمو کریسی کیا۔

TAGGED:Featuredجج صاحبان نے ہی آمر کو اجازت دی کہ وہ آئین میں ترمیم کرلےچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداریسندھ ہائی کورٹ کے وکلا تقریب میں خطابہم نے وہ آمرانہ دور دیکھے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گھوٹکی: ناروواہ کینال کے ٹوٹے پل سے ایک ہی دن میں 3 افراد نہر میں جاگرے
Next Article ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر: پاکستان کے اسجد اقبال بھارتی حریف کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

یو اے ای کا پچھلےقرض میں توسیع،مزید 01 ارب ڈالرکا اعلان

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے.تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف متحدہ عرب…

January 12, 2023
دلچسپ و عجیب

جورو کے غلام بھارتی شوہر نے ملکی پاسپورٹ سسٹم ہیک کرلیا

ممبئی (ویب ڈیسک):بھارت کی ریاست اتر پردیش میں بیوی کا خواب پورا کرنے کی کوشش میں شوہر نے پاسپورٹ سسٹم…

February 18, 2023
پاکستان

جیل بھرو تحریک:گرفتاری دینے والوں کا کرمنل،ٹیکس ریکارڈ چیک ہوگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک کے حوالے سے پنجاب حکومت نے…

February 22, 2023
پاکستانکھیل

PCB میں بےضابطگیاں،نجم سیٹھی دورکا آڈٹ کرانےکا فیصلہ

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) میں مبینہ بے ضابطگیوں پر…

June 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?