Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جعلی خبریں روکنےکیلئے اخبارات کا کردار بہت اہم ہے، صدر کا نیوز پیپرریڈرشپ ڈے پر پیغام
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جعلی خبریں روکنےکیلئے اخبارات کا کردار بہت اہم ہے، صدر کا نیوز پیپرریڈرشپ ڈے پر پیغام
پاکستانتازہ ترین

جعلی خبریں روکنےکیلئے اخبارات کا کردار بہت اہم ہے، صدر کا نیوز پیپرریڈرشپ ڈے پر پیغام

Published September 25, 2024
Tags: تیز رفتار ڈیجیٹل دور میں غلط معلومات جعلی خبریں روکنےکے لیے اخبارات کا کردار اہم صدر مملکت آصف علی زرداری نیشنل نیوز پیپرریڈرشپ ڈے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ تیز رفتار ڈیجیٹل دور میں غلط معلومات اور جعلی خبریں روکنےکے لیے اخبارات کا کردار بہت اہم ہے۔ نیشنل نیوز پیپرریڈرشپ ڈے پراپنے پیغام میں صدر زرداری نے کہا کہ اخبارات کے قارئین کے عالمی دن پر آل پاکستان نیوزپیپرزسوسائٹی کومبارکباد دیتا ہوں، اخبارات سیاسی شعوربڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، اخبارات شہریوں کو ان کےحقوق اور ذمہ داریوں سے آگاہ کرتے ہیں جبکہ یہ خبریں فراہم کرنے کا ایک اہم ذریعہ بھی ہیں۔

صدر آصف زرداری نے کہا کہ اس خاص موقع پرگزارش ہے کہ اخبارات معاشرےمیں اخلاقی اورجمہوری اقدارکوفروغ دیں، اخبارات کو برداشت، رواداری، بین المذاہب ہم آہنگی، حب الوطنی کوفروغ دینا چاہیے اور اہم مسائل پر لوگوں کی رہنمائی اور آگاہی میں تعمیری کردار ادا کرنا چاہیے۔

صدر مملکت کا کہنا تھا کہ تیزرفتارڈیجیٹل دورمیں غلط معلومات اورجعلی خبریں روکنےکے لیے اخبارات کا کرداربہت اہم ہے، اخبارات جھوٹی معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے، حقائق پرمبنی خبریں دینے میں کردارادا کریں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ذمہ دارپریس خبروں کی رپورٹنگ میں درستگی کا معیار برقرار رکھتا ہے اور پسماندہ آوازوں کو سننے کے لیے ایک پلیٹ فارم بھی فراہم کرتا ہے۔

TAGGED:تیز رفتار ڈیجیٹل دور میں غلط معلوماتجعلی خبریں روکنےکے لیے اخبارات کا کردار اہمصدر مملکت آصف علی زردارینیشنل نیوز پیپرریڈرشپ ڈے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئینی عدالت ضروری اور مجبوری ہے، بنا کر رہیں گے: بلاول کا اعلان
Next Article سعودی حکومت پاکستانی بھکاریوں سے تنگ، وزارت مذہبی امور کو انتباہ جاری کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

تازہ ترینکھیل

دوسرا ون ڈے:کیوی ٹیم کا 262 رنز کا ہدف، شاہنیوں کا ناقص آغاز

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان کے اوپنرز نے دوسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 262…

January 11, 2023
پاکستانتازہ ترین

پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ: فیصل آبادمیں پتنگ ساز فیکٹریوں اور پتنگ فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن

فیصل آباد (ویب‌ڈیسک): فیصل آباد میں پتنگ ساز فیکٹریوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف پولیس کاکریک ڈاؤن جاری ہے۔فیصل آباد…

March 25, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

گلوبل آئی ٹی مارکیٹ میں پاکستان کا حصہ 0.04 فیصد سے بھی کم ہے،ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کرسکتے، پی ٹی اے حکام

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے حکام نے کہا ہے کہ ورچوئل پرائیویٹ…

August 22, 2024
پاکستان

آصف زرداری، نواز شریف پر توشہ خانہ ریفرنس نیب کو واپس ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ، 14 اکتوبر کو سنایا جائے گا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): احتساب عدالت اسلام آباد نے صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف…

September 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?