Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حزب اللہ میزائل اور راکٹ یونٹ چیف ابراہیم قبائصی اسرائیلی حملے میں جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > حزب اللہ میزائل اور راکٹ یونٹ چیف ابراہیم قبائصی اسرائیلی حملے میں جاں بحق
دنیا

حزب اللہ میزائل اور راکٹ یونٹ چیف ابراہیم قبائصی اسرائیلی حملے میں جاں بحق

Published September 25, 2024
Tags: Featured ابراہیم قبائصی کے جاں بحق اسرائیلی حملے میں لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ میزائل اور راکٹ یونٹ کے اہم کمانڈر
Share
SHARE

بیروت (ویب ڈیسک): لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیلی حملے میں اپنے میزائل اور راکٹ یونٹ کے اہم کمانڈر ابراہیم قبائصی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔ الجزیرہ کی خبر کے مطابق اسرائیل نے گزشتہ روز بیروت کی ایک عمارت کو فضائی حملے کا نشانہ بنانے کے بعد دعویٰ کیا تھا کہ اس نے حزب اللہ کے میزائل اور راکٹ یونٹ کے چیف ابراہیم قبائصی کو نشانہ بنایا اور وہ اس حملے میں مارے گئے۔ خبر کے مطابق ابراہیم قبائصی سن 2000 میں حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر ہونے والے ایک حملے میں ملوث تھے جس میں 3 اسرائیلی فوجیوں کو اغوا اور ہلاک کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اسرائیل کی جانب سے گزشتہ روز لبنانی دارالحکومت بیروت کی ایک عمارت کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے تھے۔

دوسری جانب اسرائیل کے لبنان اور حزب اللہ کی جانب سے شمالی اسرائیل پر حملے مسلسل جاری ہیں اور تازہ اطلاعات کے مطابق حزب اللہ نے غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد پہلی دفع تل ابیب پر میزائل سے حملہ کیا جسے اسرائیلی دفاعی نظام نے ناکام بنا دیا۔

اسرائیل کی جانب سے گزشتہ چند دنوں کے دوران ہونے والے حملوں میں اب تک 570 لبنانی شہری اور حزب اللہ ممبرز ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 1900 کے قریب افراد زخمی ہیں۔

TAGGED:Featuredابراہیم قبائصی کے جاں بحقاسرائیلی حملے میںلبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہمیزائل اور راکٹ یونٹ کے اہم کمانڈر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آصف زرداری، نواز شریف پر توشہ خانہ ریفرنس نیب کو واپس ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ، 14 اکتوبر کو سنایا جائے گا
Next Article کوئٹہ میں دھماکے سے پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

کراچی: فلم ’وکھری‘ کےپریمیئر میں فریال محمود کے بولڈ لباس پر تنقید

کراچی (شوبز ڈیسک): اداکارہ فریال محمود کو اپنی فلم ’وکھری‘ کے پریمیئر میں بولڈ لباس پہن کر شرکت کرنے پر…

January 5, 2024
ویڈیوز

معروف امریکی یوٹیوبر نے پولیس اہلکار کی ریٹائرمنٹ کو یادگار بنادیا

سینٹ لوئس (ویڈیو): امریکا کے معروف یوٹیوبر نے ریٹائر ہورہے ایک پولیس اہلکار کو ہیلی کاپٹر کی سواری کراکر ان…

January 5, 2024
پاکستان

عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست غیر مؤثر قرار

لاہور (نجات نیوز): لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست غیر…

January 9, 2023
پاکستانتازہ ترین

الیکشن التوا کی قرارداد منظوری کا نوٹیفکیشن جاری، 2 ماہ میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سینیٹ سیکریٹریٹ نے الیکشن سے متعلق قرارداد کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔سینیٹ اجلاس میں قرارداد…

January 5, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?