Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خیرپورسندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت، کیا سندھ کو فائدہ ہوگا؟
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > خیرپورسندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت، کیا سندھ کو فائدہ ہوگا؟
پاکستانکاروبار

خیرپورسندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت، کیا سندھ کو فائدہ ہوگا؟

Published September 26, 2024
Tags: Featured او جی ڈی سی ایل اعلامیے خیر پور میں گیس کے نئے ذخائر دریافت سندھ کے ضلع خیر پور میں
Share
SHARE

خیرپور -کراچی (ویب ڈیسک): سندھ کے ضلع خیر پور میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ میں گیس کے نئےذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے ۔او جی ڈی سی ایل کی جانب سے جاری اعلامیے میں سندھ کے ضلع خیرپور میں واقع اکھیرو-1کے کنویں میں ہائیڈرو کاربن کے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق ساون ساؤتھ جوائنٹ وینچر ، نے ضلع خیرپور میں واقع اکھیرو1کنویں کے لوئر گور بی ریزروائر ریت سے گیس دریافت کی ہے تاہم گیس کی مقدار کے بارے میں کسی قسم کی تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا گیا۔

دوسری جانب عوامی رد عمل یہ دیکھا جارہا ہے کہ رواں سال میں یہ تیسری سائٹ کا اعلان ہے جہاں سے گیس یا پیٹرولیم کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں‌ . اس کے ساتھ ہی سندھ اب ملک میں گیس کے ذخائر کا70 فیصد سے بھی زیادہ فراہم کرنے والا صوبہ بن گیا ہے مگر اس کے باوجود صوبہ سندھ کو ان قدرتی وسائل سے کوئی خاص فائدہ نہیں‌ہورہا، سندھ میں گیس کی لوڈشیڈنگ ، سی این جی کی بندش کے علاوہ سائٹس پر ملازمتوں کی عدم دستیابی اور صوبہ ترقیاتی اسکیموں سمیت علاقائی انفرااسٹرکچر اور تعلیم و صحت جیسی بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہے . جس کے باعث سندھ کے عوام اس دریافت پر کسی خوشی کا اظہار نہیں‌کررہے بلکہ سوشل میڈیا پر یہ اظہار کررہے ہیں کہ اس سے ہمیں‌کوئی فائدہ نہیں‌ہوگا.

TAGGED:Featuredاو جی ڈی سی ایل اعلامیےخیر پور میں گیس کے نئے ذخائر دریافتسندھ کے ضلع خیر پور میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو نیوکلیئر ہتھیاراستعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے: پیوٹن
Next Article بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نےریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وفاقی حکومت کا پرویز الہیٰ کے گھر چھاپے سے اظہار لاتعلقی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزرا نے واضح کیا ہے کہ چوہدری پرویز الہیٰ کے گھر پر ہونے والی کارروائی…

April 29, 2023
کھیل

بھارتی بیٹر نے ٹی20 میں لگاتار 3 سینچریاں داغ کر تاریخ رقم کردی

(ویب ڈیسک): بھارتی بیٹر تلک ورما نے مسلسل 3 ٹی20 میچز میں سینچریاں اسکور کرکے تاریخ رقم کردی۔بھارتی شہر حیدر…

November 23, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

جامعہ کراچی کے طلباءکی گرم ہوا سےکھانا بنانے کی مشین ایجاد

کراچی (ٹیک ڈیسک): کراچی یونیورسٹی کے فوڈ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ کے با صلاحیت طالب علموں نے سستے اور کم…

March 2, 2023
کھیل

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈکو 8 رن سے شکست دے دی

لاہور(ویب ڈیسک‌):ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے تیرہویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8…

February 26, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?