Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حیدرآباد:فلٹر پلانٹ سے زہریلی گیس کی لیکیج، متعدد بچوں کی حالت غیر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حیدرآباد:فلٹر پلانٹ سے زہریلی گیس کی لیکیج، متعدد بچوں کی حالت غیر
پاکستانصحت

حیدرآباد:فلٹر پلانٹ سے زہریلی گیس کی لیکیج، متعدد بچوں کی حالت غیر

Published September 26, 2024
Tags: 13 بچے سول اسپتال لائے گئے Featured حیدرآباد کے علاقے ہالا ناکہ فلٹر پلانٹ سے زہریلی گیس کا اخراج متعدد بچوں کی حالت غیر
Share
SHARE

حیدرآباد (ویب ڈیسک): حیدرآباد کے علاقے ہالا ناکہ میں فلٹر پلانٹ سے زہریلی گیس کے اخراج کی وجہ سے متعدد بچوں کی حالت غیر ہوگئی۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق خورشید ٹاؤن ہالا ناکہ سے 13 بچے سول اسپتال لائے گئے، زہریلی گیس سے بچوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔

ڈاکٹرز کے مطابق بچوں کی عمریں 4 سال سے 12 سال کے درمیان ہیں، تمام بچوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔

دوسری جانب ایم ڈی واسا زاہد کھیمٹیو کا کہنا ہے کہ فلٹر پلانٹ کا کلورین گیس سلنڈر لیک ہوا، کسی نے کلورین گیس سلنڈر چوری کرنے کی کوشش کی، گیس سلنڈر سے ہونے والی لیکیج کو بند کردیا گیاہے ۔

TAGGED:13 بچے سول اسپتال لائے گئےFeaturedحیدرآباد کے علاقے ہالا ناکہفلٹر پلانٹ سے زہریلی گیس کا اخراجمتعدد بچوں کی حالت غیر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نےریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
Next Article میٹا کی نئی ڈیوائس جو اسمارٹ فونز کا متبادل ثابت ہوگی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

نارتھ کراچی:مقروض باپ نے 3 بچوں سمیت خود کو آگ لگادی

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں مقروض باپ نے 3 بچوں سمیت خود پر پیٹرول چھڑک کر…

March 6, 2024
پاکستان

حکومت نیب کو ختم کرنے کا وعدہ کرکے آئی مگر آرڈیننس لاکر مضبوط کیا: شاہد خاقان کی دہائی

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ حکومت پر نیب کو مضبوط کرنے کا الزام عائد کردیا۔کراچی…

July 2, 2024
دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

نیپال میں 5.7 شدت کا زلزلہ ، 128افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

جاجر کوٹ- نیپال (ٹیک ڈیسک): مغربی نیپال کے علاقے جاجرکوٹ میں 5.7 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 128 افراد…

November 4, 2023
پاکستانتازہ ترین

کراچی: حضرت عبداللہ شاہ غازی کا 1239واں عرس مبارک آج رات سے شروع ہوگا: تیاریاں مکمل

کراچی (ویب ڈیسک): برصغیر پاک و ہند کے عظیم بزرگ سید عبداللہ شاہ غازی کے 1239 واں عرس مبارک کی…

July 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?