Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی؛ واٹرٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق، واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی؛ واٹرٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق، واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی گئی
پاکستان

کراچی؛ واٹرٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق، واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی گئی

Published September 28, 2024
Tags: Featured ایس ایچ او گلشن اقبال انسپکٹر عقیل احم جاں بحق ہونے والا محمد ذیشان فلیٹ نمبر ایف
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): کراچی: یونیورسٹی روڈ سفاری پارک کے قریب واٹرٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال کے علاقے مین یونیورسٹی روڈ سفاری پارک میٹرو مارٹ کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق ہوگیا موقع پر موجود مشتعل افراد نے حادثے کے ذمے دار واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کی گئی۔

ایس ایچ او گلشن اقبال انسپکٹر عقیل احمد کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 21 سالہ محمد ذیشان ولد محمد افسر کے نام سے کی گئی جبکہ حادثے کا ذمے دار واٹرٹینکر کا ڈرائیو موقع سے فرار ہوگیا۔

جاں بحق ہونے والا محمد ذیشان فلیٹ نمبر ایف 058 ، بلاک 7 محلہ کنگ کاٹیج گلستان جوہر کا رہائشی تھا پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی۔

TAGGED:Featuredایس ایچ او گلشن اقبال انسپکٹر عقیل احمجاں بحق ہونے والا محمد ذیشان فلیٹ نمبر ایف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید،ہاشم صفی الدین نیا سربراہ بنائے جانے کا امکان
Next Article حسن نصراللہ کی شہادت کا انجام اسرائیل کی تباہی پر ہوگا، نائب ایرانی صدر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

شہر یار آفریدی، شاندانہ گلزار کی گرفتاری معطل، SSP اور DC اسلام آباد پر فرد جرم عائد ہو گی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…

August 16, 2023
کھیل

پی سی بی سربراہ کی تبدیلی کا امکان: ذکا اشرف آج آفس نہیں آئے

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف سری لنکا سے وطن…

August 24, 2023
پاکستانتازہ ترین

نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی ملاقات

لاہور (ویب‌ڈیسک): نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جاتی امرا رائیونڈ میں سرکاری مصروفیات جاری ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق…

February 22, 2024
پاکستان

بلوچستان میں 3 عشاریہ 7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

کوئٹه: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جمعرات 19 جنوری کو علی الصبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ…

January 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?