Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسرائیلی فضائیہ کے یمنی شہر حدیدہ پر حملے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اسرائیلی فضائیہ کے یمنی شہر حدیدہ پر حملے
دنیا

اسرائیلی فضائیہ کے یمنی شہر حدیدہ پر حملے

Published September 29, 2024
Tags: Featured خیال رہے کہ اس سے قبل جولائی میں بھی عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے تیل ذخیرہ
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): صنعا: اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے یمن کے شہر حدیدہ پر حملے کیے گئے ہیں۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ نے حدیدہ اور راس عیسیٰ میں بندرگاہ اور بجلی گھروں کو نشانہ بنایا ہے۔

اسرائیلی فوج کے مطابق حملے میں فضائیہ کی درجنوں طیاروں نے حصہ لیا۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق حملے کے بعد حدیدہ شہر کے اکثر علاقوں میں بجلی منقطع ہوگئی۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے تیل ذخیرہ کرنے والی تنصیبات پر حملے کیے تاہم حوثیوں نے اسرائیلی حملے کے پیش نظر پہلے ہی انہیں خالی کرلیا تھا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل جولائی میں بھی اسرائیلی فضائیہ نے حوثی باغیوں کے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر ڈرون حملے کے جواب میں یمن کے شہر حدیدہ پر فضائی حملے کیے تھے۔

یمنی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں یمن کے شہر حدیدہ بندرگاہ پر آئل تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا تھا جس میں3 افراد جاں بحق اور87 افراد زخمی ہوئے تھے۔

TAGGED:Featuredخیال رہے کہ اس سے قبل جولائی میں بھیعرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے تیل ذخیرہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اب کوئی غیر ملکی کھلاڑی آئی پی ایل میں مہنگا ترین کھلاڑی نہیں بن سکےگا
Next Article مولانا فضل الرحمان بلا مقابلہ جے یوآئی کے امیر منتخب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کسی سیاسی پارٹی کو کالعدم کرنے کی حمایت نہیں کرتے، بلاول بھٹو

کراچی (ویب ڈیسک): وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کسی سیاسی پارٹی کو کالعدم کرنے کی حمایت نہیں…

May 11, 2023
پاکستانکاروبار

بجٹ میں تبدیلی کے بغیر اسٹاف لیول معاہدہ نہیں ہوسکتا: آئی ایم ایف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اسٹاف لیول معاہدہ کرنے کیلئے پاکستان سے پارلیمنٹ…

June 24, 2023
کاروبار

ڈالر بڑھنے کے نتائج آناشروع،کاغذ %200 مہنگا،کتب،اسٹیشنری مہنگی

راولپنڈی (ویب ڈیسک): تمام اقسام کے کاغذ کی قیمت میں 200 فیصد سے زائد اضافہ کے باعث درسی کتب اور…

February 4, 2023
انٹرٹینمنٹ

قندھار ہائی جیک ویب سیریز: نیٹ فلکس نے بھارتی حکومت کے آگے گھٹنے ٹیک دیے، ڈسکلیمر میں تبدیلی

ممبئی (شوبز ڈیسک): نیٹ فلکس نے بھارتی حکومت کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے متنازع ویب سیریز میں اعلان دستبرداری شامل…

September 3, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?