Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
پاکستان

معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

Published September 30, 2024
Tags: Featured ذاکر نائیک دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ شمشیر علی مزاری نے معزز مہمان کا استقبال کیا
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے۔اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور سید ڈاکٹر عطاالرحمان اور پارلیمانی سیکرٹری مذہبی آمور شمشیر علی مزاری نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ڈاکٹر ذاکر نائیک حکومت پاکستان کی دعوت پر پاکستان آئے ہیں، وہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں مختلف تقاریب سے خطاب کریں گے اور اہم ملکی شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستان آنے کا اعلان چند روز قبل اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے کیا تھا جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ حکومت پاکستان کی دعوت پر میں اور شیخ فارق نائیک دورہ پاکستان کریں گے۔

سوشل میں ویب سائٹ پر آفیشل اکاؤنٹ سے جاری شیڈول کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک 5-6 اکتوبر کو کراچی، 12-13 اکتوبر کو لاہور جبکہ 19 اور 20 اکتوبر کو اسلام آباد میں خطاب کریں گے۔

سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا گیا کہ ان کے خطاب مذہبی ٹی وی چینل پیس ٹی وی سے براہ راست نشر بھی کیے جائیں گے۔

TAGGED:Featuredذاکر نائیک دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچشمشیر علی مزاری نے معزز مہمان کا استقبال کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خیبرپختونخوا: کرم میں قبائلی تصادم سے نظام زندگی درہم برہم، تعلیمی ادارے اور راستےبند، غذائی اشیاکی قلت
Next Article کراچی؛ انٹرکا طالبعلم سمندر میں ڈوب کر جاں بحق، 10 گھنٹے بعد لاش برآمد، تعلق باجوڑ سے تھا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

حکومت کاعوام کو پھربجلی کا جھٹکا، 1.17 روپے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): مہنگائی میں پسے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانےکی تیاریاں کرلی گئیں۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ…

February 19, 2023
دنیا

پاکستان پر حملہ کرنے کی صورت میں بھارت کی امریکی حمایت پر ایٹمی خطرے کا انتباہ

(ویب ڈیسک): یو ایس انسٹی ٹیوٹ آف پیس (یو ایس آئی پی) کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں پاکستان…

May 15, 2024
دنیا

علاقائی کشیدگی:سوئیڈن کا بیروت میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان، شہری جلد وہاں سےنکل جائیں؛ سوئیڈش وزیرخارجہ

بیروت (ویب ڈیسک): یورپی ملک سوئیڈن نے علاقائی کشیدگی کے پیش نظر لبنان کے دارالحکومت بیروت میں سفارتخانہ بند کرنے…

August 3, 2024
کھیل

بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں پہنچ گیا

نیو دہلی (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ آسٹریلیا اور بھارت…

March 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?