Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت کے ساتھ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ پانی کی تقسیم کا ہے: بیرسٹر علی ظفر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بھارت کے ساتھ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ پانی کی تقسیم کا ہے: بیرسٹر علی ظفر
پاکستان

بھارت کے ساتھ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ پانی کی تقسیم کا ہے: بیرسٹر علی ظفر

Published October 5, 2023
Tags: Featured تکنیکی مسائل کو سامنے رکھ کر حکمت عملی بنائی جائے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ پانی کی تقسیم کا ہے، بھارت دریائے نیلم اور دریائے جہلم پر ڈیمز بنارہا ہے، بھارت کو مزید ڈیم بنانے سے نہ روکا گیا تو پاکستان کیلئے مسائل بڑھ جائیں گے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے ان کیمرا اجلاس کے بعدنجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ بھارت سندھ طاس معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے، بھارت مستقبل میں 3 ہزار مزید ڈیمز بنانے کا سوچ رہا ہے۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں بھارتی ڈیمز کے معاملے پر اٹارنی جنرل سے بریفنگ لی گئی اور فیصلہ ہوا کہ اس معاملے کے تکنیکی مسائل کو سامنے رکھ کر حکمت عملی بنائی جائے۔

کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں کمشنر انڈس واٹر، وزارت قانون اور دفترخارجہ کے ماہرین کو بھی بلایا گیا ہے۔

آئندہ اجلاس میں عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرنے کی حکمت عملی پر بات ہوگی۔

TAGGED:Featuredتکنیکی مسائل کو سامنے رکھ کر حکمت عملی بنائی جائے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی، پاکستانیوں کو فائدہ ملے گا یا نہیں؟
Next Article ورلڈکپ؛ احمد آباد میں ہونیوالے میچز کے دوران دہشتگردی کا خطرہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

سجاول: شہد کی مکھیوں کا گاؤں پر حملہ، ایک شخص جاں بحق، 10 افراد زخمی

سجاول (ویب ڈیسک): سجاول کے گاؤں جمعوں سومرو میں چھتےکو چھیڑنے پر شہد کی مکھیاں گھروں میں گھس گئیں۔ پولیس…

March 24, 2024
کھیل

لاہور قلندرز پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): بابر کو شکست شاہین کی اونچی پرواز، لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست…

March 17, 2023
کھیل

ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر: پاکستان کے اسجد اقبال بھارتی حریف کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئے

منگولیا (اسپورٹس ڈیسک): منگولیا میں جاری ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے اسجد اقبال نے شاندار کارکردگی…

September 24, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

50 سال بعد چاند کا دوبارہ سفر، 4 خلابازوں میں پہلی بار خاتون شامل

نیو یارک (ٹیک ڈیسک): امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے نصف صدی بعد پہلی بار چاند کے مشن کا حصہ بننے…

April 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?