Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی؛ انٹرکا طالبعلم سمندر میں ڈوب کر جاں بحق، 10 گھنٹے بعد لاش برآمد، تعلق باجوڑ سے تھا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی؛ انٹرکا طالبعلم سمندر میں ڈوب کر جاں بحق، 10 گھنٹے بعد لاش برآمد، تعلق باجوڑ سے تھا
پاکستانتازہ ترین

کراچی؛ انٹرکا طالبعلم سمندر میں ڈوب کر جاں بحق، 10 گھنٹے بعد لاش برآمد، تعلق باجوڑ سے تھا

Published September 30, 2024
Tags: انٹر کا طالب علم تعلق خیبر پختونخوا کے علاقے باجوڑ سے سمندر میں ڈوب کر جاں بحق متوفی شیریں جناح کالونی کا رہائشی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): انٹر کا طالب علم سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، جس کی لاش 10 گھنٹے کے بعد برآمد ہوگئی۔18 سالہ طالب علم وقاص خان کلفٹن کے ساحل پر نہاتے ہوئے سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ متوفی شیریں جناح کالونی کا رہائشی اور سیکنڈ ائیر کا طالب علم تھا جب کہ اس کا آبائی تعلق خیبر پختونخوا کے علاقے باجوڑ سے تھا ۔

جاں بحق ہونے والے نوجوان کے ورثا نے بتایا کہ وقاص اتوار کو شام5 بجے سمندر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا تھا ، جس کی اطلاع متعلقہ اداروں کو دی، تاہم کسی ادارے نے ان کی مدد نہیں کی۔ بعد ازاں علاقہ مکین اور برادری کے لوگ موقع پر پہنچے اور احتجاج شروع کیا، جس کے بعد ریسکیو کی ٹیمیں پہنچیں تاہم رات بارہ بجے تلاش بند کردی گئی۔

اس کے بعد علاقہ مکینوں اور برادری کے لوگوں نے ریسکیو 1122 کی مدد سے اتوار اور پیر کی درمیانی شب تقریباً 3 بجے وقاص کی لاش برآمد کر لی ۔ پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی ۔

TAGGED:انٹر کا طالب علمتعلق خیبر پختونخوا کے علاقے باجوڑ سےسمندر میں ڈوب کر جاں بحقمتوفی شیریں جناح کالونی کا رہائشی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
Next Article 31 فیصد پاکستانی سوشل میڈیا سے پریشان، 38 فیصد مطمئن، گیلپ سروے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پاکستان میں سادگی سے نئے سال 2024 کا استقبال

کراچی(ویب دیسک ): پاکستان میں نئی امیدوں اور عزم کے ساتھ نئے سال 2024 کا آغاز ہوگیا۔پاکستان میں نئے سال…

January 1, 2024
پاکستانتازہ ترین

تجارتی شعبوں میں‌فروغ کے لیے وزیراعظم چین کے دورے پر روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ ہوگئے۔وزیر اعظم کے ساتھ ان کی ٹیم بھی…

June 4, 2024
پاکستانکاروبار

کراچی: فشری میں ڈاکوؤں نے کورین کمپنی کے ڈیڑھ کروڑ روپے لوٹ لیے

کراچی (ویب ڈیسک): فشری میں غیر ملکی کمپنی کے ملازمین سے ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد رقم لوٹ لی گئی۔پولیس…

August 18, 2025
پاکستان

نیب والے ضمیر فروش ہیں، ان کو پیسے دو جو مرضی کہلوا لو؛ عمران /میرے ساتھ پرسنل نہ ہوں، کیس پر بات کریں؛ پراسیکیوٹرجنرل

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نئے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران…

July 29, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?