Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 31 فیصد پاکستانی سوشل میڈیا سے پریشان، 38 فیصد مطمئن، گیلپ سروے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > 31 فیصد پاکستانی سوشل میڈیا سے پریشان، 38 فیصد مطمئن، گیلپ سروے
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

31 فیصد پاکستانی سوشل میڈیا سے پریشان، 38 فیصد مطمئن، گیلپ سروے

Published September 30, 2024
Tags: 31 فیصد پاکستانی 38 فیصد نے اس بات سے انکار کیا Featured ایک تازہ سروے سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے استعمال سے پریشان
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): حال ہی میں کیے گئے ایک تازہ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 31 فیصد پاکستانی سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے استعمال سے پریشان ہیں۔گیلپ پاکستان کی جانب سے جاری سروے میں بتایا گیا ہے کہ 31 فیصد پاکستانیوں نے سوشل میڈیا کے زندگیوں پر بہت زیادہ اثر انداز ہونے کا کہتے ہوئے پریشانی کا اظہار کیا جبکہ 38 فیصد نے اس بات سے انکار کیا اور کہا کہ سوشل میڈیا کے استعمال سے زندگیوں میں کوئی فرق نہیں پرٹا۔

سروے کے مطابق سوشل میڈیا کے زندگیوں میں بڑھتے عمل دخل سے پریشان پاکستانیوں کی شرح 39 ممالک کی مجموعی آرا سے کم رہی، عالمی سطح پر 50 فیصد نے سوشل میڈیا کے زندگیوں پر حاوی ہونے کا کہا ہے جبکہ مشرق وسطی میں 57 فیصد افراد سوشل میڈیا کے زندگیوں میں بڑھتے عمل دخل سے پریشان نظر آئے۔

TAGGED:31 فیصد پاکستانی38 فیصد نے اس بات سے انکار کیاFeaturedایک تازہ سروےسوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے استعمال سے پریشان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی؛ انٹرکا طالبعلم سمندر میں ڈوب کر جاں بحق، 10 گھنٹے بعد لاش برآمد، تعلق باجوڑ سے تھا
Next Article امریکا کی 5 ریاستوں میں سمندری طوفان ہیلن نے تباہی مچادی، سینکڑوں افراد ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سیاسی جماعتیں ایک موقف پر آجائیں تو عدالت گنجائش نکال سکتی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانےکی درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف…

April 19, 2023
پاکستانصحت

راولپنڈی میں غیر قانونی پیوندکاری سینٹر کا انکشاف، چھاپے کے دوران اسٹریچر سے بندھا شخص بازیاب

راولپنڈی (ہیلتھ ڈیسک): راولپنڈی کے علاقے تھانہ روات کی حدود میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے انسانی اعضاء کی غیر قانونی…

August 7, 2025
کھیل

ویمنز ٹی20 ورلڈکپ:منیبہ علی سنچری بنانیوالی پہلی پاکستانی بیٹر

کیپ ٹاﺅن(اسپورٹس ڈیسک): قومی ٹیم کی بیٹر منیبہ علی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں آئرلینڈ کے خلاف سنچری بنانے والی پہلی…

February 16, 2023
پاکستاندنیا

چین کی بلوچستان میں دہشتگردی کی مذمت، پاکستان سے سکیورٹی تعاون بڑھانے کا اعلان

شہنگھائی (ویب ڈیسک): چین نےبلوچستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان سے سکیورٹی تعاون بڑھانے…

August 27, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?