Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکا کی 5 ریاستوں میں سمندری طوفان ہیلن نے تباہی مچادی، سینکڑوں افراد ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > امریکا کی 5 ریاستوں میں سمندری طوفان ہیلن نے تباہی مچادی، سینکڑوں افراد ہلاک
دنیا

امریکا کی 5 ریاستوں میں سمندری طوفان ہیلن نے تباہی مچادی، سینکڑوں افراد ہلاک

Published September 30, 2024
Tags: Featured امریکا کی 5 ریاستوں میں حادثات میں 90 افراد جاں بحق سمندری طوفان ہیلن فلوریڈا، جارجیا، ورجینیا، ساؤتھ اورنارتھ کیرولائنا میں طوفان
Share
SHARE

فلوریڈا- امریکا (ویب ڈیسک): امریکا کی 5 ریاستوں میں سمندری طوفان ہیلن کے باعث تیز ہواؤں اور بارشوں کے باعث پیش آنے والے حادثات میں 90 افراد جاں بحق ہوگئے۔امریکی ریاست فلوریڈا، جارجیا، ورجینیا، ساؤتھ اورنارتھ کیرولائنا میں طوفان کے باعث کئی سڑکیں اور پل تباہ جبکہ لاکھوں صارفین بجلی سے محروم ہوگئے۔امریکی نے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ تیز ہواؤں اور بارشوں سے پیش آنے والے حادثات میں اب تک 90 افراد جانیں گنوا چکے ہیں۔

حکام کے مطابق طوفانی ہواؤں کے باعث کئی علاقوں میں سیل فون ٹاور گر گئے، مواصلاتی نظام متاثر ہونے سے لوگوں کا اپنے پیاروں سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔

حکام کا کہنا تھا کہ طوفان سے پانچوں ریاستوں میں اب تک ہونے والے نقصان کا تخمینہ 15 سے 100 بلین ڈالرز کے درمیان ہو سکتا ہے، متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں شروع کردی گئیں جبکہ مواصلاتی نظام کی بحالی کا کام بھی جاری ہے۔

TAGGED:Featuredامریکا کی 5 ریاستوں میںحادثات میں 90 افراد جاں بحقسمندری طوفان ہیلنفلوریڈا، جارجیا، ورجینیا، ساؤتھ اورنارتھ کیرولائنا میں طوفان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 31 فیصد پاکستانی سوشل میڈیا سے پریشان، 38 فیصد مطمئن، گیلپ سروے
Next Article کورونا کے اثرات:ہر تین میں سے ایک بچہ بینائی کے مسائل کا شکار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد، پشاور اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔پاکستان کے…

August 29, 2024
دنیا

عراق: نینوا میں شادی کی تقریب میں آتشزدگی، 113 افراد جاں بحق، 150 زخمی

نینوا (ویب ڈیسک): عراق کے صوبے نینوا میں شادی کی تقریب کے دوران ہال میں آتشزدگی سے 113 سے زائد…

September 27, 2023
پاکستانکاروبار

ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک): محکمہ محنت سندھ کے ورکرز ویلفیئر بورڈ میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ورکرز…

August 10, 2025
دنیا

چین میں اسلامی ممالک کے وزرا کا اجلاس، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

بیجنگ (ویب ڈیسک): سعودی عرب سمیت دیگر اسلامی ممالک کے وزرا نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔عرب…

November 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?