Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی آئی اے آپریشنل مسائل: کراچی، لاہور اور اسلام آباد کی 7 پرواز یں منسوخ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی آئی اے آپریشنل مسائل: کراچی، لاہور اور اسلام آباد کی 7 پرواز یں منسوخ
پاکستانکاروبار

پی آئی اے آپریشنل مسائل: کراچی، لاہور اور اسلام آباد کی 7 پرواز یں منسوخ

Published October 8, 2024
Tags: Featured آپریشنل مسائل کے سبب پی آئی اے کی کراچی لاہور کی پروازیں نجی ائیر کی 2 پروازیں منسوخ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پی آئی اے کی کراچی لاہور کی پروازیں ، پی آئی اے کی کراچی دبئی کی پرواز ، اسلام آباد کراچی کی نجی ائیر کی 2 پروازیں منسوخ کی گئیں.آپریشنل مسائل کے سبب کراچی، لاہور اور اسلام آباد کی 7 پرواز یں منسوخ ہوگئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق پی آئی اے کی کراچی لاہور کی پروازیں ، پی آئی اے کی کراچی دبئی کی پرواز ، اسلام آباد کراچی کی نجی ائیر کی 2 پروازیں جب کہ اسلام آباد چترال کی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔

دوسری جانب استنبول کراچی کی 4 پروازیں ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ، جدہ کراچی کی پرواز 2 گھنٹہ، کراچی ٹورنٹو کی پرواز 2 گھنٹہ، جدہ سیالکوٹ کی پروازیں 4 سے ساڑھے 5 گھنٹے، جدہ اسلام آباد کی پرواز سوا سے ڈیڑھ گھنٹہ اور اسلام آباد، جدہ شارجہ مدینہ استنبول گلگت کی پروازیں ایک گھنٹے سے زائد کی تاخیر کا شکار ہیں۔

فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی لاہور کی پرواز 6گھنٹے تاخیر سے رات 8 بجے ، لاہور دبئی کی پرواز سوا 8 گھنٹے تاخیر سے رات 1:15 بجے روانہ ہوگی۔

TAGGED:Featuredآپریشنل مسائل کے سببپی آئی اے کی کراچی لاہور کی پروازیںنجی ائیر کی 2 پروازیں منسوخ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حزب اللہ کاموساد ہیڈکوارٹرز پر حملہ، 190 راکٹ اور متعدد میزائل داغ دیے
Next Article پاکستان میں مزید 4 پولیو کیس ظاہر، رواں سال تعداد 32 ہوگئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی: سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر کچرا پھینکنے پر کارروائی شروع، کتنا جرمانہ ہوگا؟

(ویب ڈیسک): کراچی کی سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر کچرا پھینکنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔بلدیہ…

November 23, 2024
پاکستان

جنرل عاصم منیر سے سربراہ امریکی سینٹرل کمانڈ کی ملاقات، پاکستان کی علاقائی امن کوششوں کی تعریف

راولپنڈی (ویب‌ڈیسک): امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے چیف آف آرمی اسٹاف (سی او…

July 24, 2023
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری
پاکستان

امید ہے ن لیگ انتخابات سے بھاگنےکیلئے الیکشن کمیشن کا استعمال نہیں کرے گی: فواد

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے امید ظاہر کی ہے کہ مسلم لیگ ن…

December 18, 2022
انٹرٹینمنٹ

’’میرے پاس وقت نہیں‘‘ ارجن سے علیحدگی کے بعد ملائیکہ اروڑا کی انسٹاگرام پر پوسٹ وائرل

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے ارجن کپور کے سنگل ہونے کی تصدیق کے بعد ایک اور ذومعنی…

November 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?