Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایئرپورٹ دھماکے کی تحقیقات تیسرے روز بھی غیر واضح؛ سندھ و بلوچستان سے متعدد افراد زیر حراست
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ایئرپورٹ دھماکے کی تحقیقات تیسرے روز بھی غیر واضح؛ سندھ و بلوچستان سے متعدد افراد زیر حراست
پاکستان

ایئرپورٹ دھماکے کی تحقیقات تیسرے روز بھی غیر واضح؛ سندھ و بلوچستان سے متعدد افراد زیر حراست

Published October 8, 2024
Tags: Featured تحقیقات کے لیے سندھ بلوچستان صوبوں دھماکے کا کرائم سین 3دن کے بعد بھی کلیئر نہیں کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی تحقیقات کے لیے دونوں صوبوں سے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا، جیوفینسنگ سے حاصل شدہ مشکوک نمبروں کی چھان بین جاری ہے، جائے وقوع کے اطراف کیمرے نہ ہونے سے تفتیش میں مشکلات کا سامنا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق کراچی میں ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کا کرائم سین 36 گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے باوجود کلیئر نہیں کیا جاسکا، تحقیقاتی ٹیموں کی آمد جاری ہے۔

دہشت گرد حملے کا مقدمہ آج سی ٹی ڈی میں درج کیا جائے گا، پولیس حکام نے مقدمے کے اندراج کے لیے مسودہ سی ٹی ڈی کو ارسال کردیا ہے، پولیس کی جانب سے دھماکے کے سہولت کاروں کی تلاش میں کراچی اور بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے چھاپے جاری ہیں۔

ذرائع کے مطابق اب تک تحقیقات کے لیے دونوں صوبوں سے متعدد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے، جیوفینسنگ سے حاصل شدہ مشکوک نمبروں کی چھان بین جاری ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ جائے وقوع کے اطراف کیمرے نہ ہونے سے تفتیش میں مشکلات کا سامنا ہے۔

TAGGED:Featuredتحقیقات کے لیے سندھ بلوچستان صوبوںدھماکے کا کرائم سین 3دن کے بعد بھی کلیئر نہیںکراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکےمتعدد افراد کو حراست میں لے لیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاور سیکٹر کی نااہلی: بجلی کے بعد گیس کی ترسیل کا نظام بھی ایک بار پھر خطرے سے دو چار
Next Article بالی ووڈ اداکارعمران ہاشمی کا شوٹنگ کے دوران گلہ کٹ گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسلام آباد میں ڈولفن پولیس اہلکار کی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): اسلام آباد میں ڈولفن پولیس اہلکار نے خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق…

April 6, 2024
انٹرٹینمنٹ

وکا وکا گرل شکیرا ٹیکس فراڈ کیس میں سزا سے بچنے کیلیے لاکھوں یورو جرمانہ بھرنے کو تیار

کولمبیا (شوبز ڈیسک): لاطینی امریکی ملک کولمبیا سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ شکیرا نے ٹیکس فراڈ کیس میں کارروائی سے…

November 21, 2023
پاکستاندنیا

مسجد الاقصیٰ کی حیثیت بدلنے کے اسرئیلی عزائم تباہ کن تشدد کو جنم دے سکتے ہیں، عالمی برادری نوٹس لے: پاکستان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان نے یہودیوں کی جانب سے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی کی…

August 4, 2025
پاکستانتازہ ترین

وزیر اعلیٰ سندھ کی شہید بے نظیر بھٹو کے مزار پر حاضری

لاڑکانہ: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گزشتہ روز پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو اور…

December 23, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?