Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سابق اسپیکر قومی اسمبلی الہٰی بخش سومرو 98 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سابق اسپیکر قومی اسمبلی الہٰی بخش سومرو 98 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
پاکستانتازہ ترین

سابق اسپیکر قومی اسمبلی الہٰی بخش سومرو 98 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

Published October 9, 2024
Tags: 98 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے الہٰی بخش سومرو سینئر سیاست دان قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر
Share
SHARE

شکارپور – کراچی (ویب‌ڈیسک): سینئر سیاست دان اور قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر الہٰی بخش سومرو 98 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے۔سندھ کے ضلع شکار پور سے تعلق رکھنے والے سینئر سیاست دان الہٰی بخش سومرو 15 مئی 1926 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ وہ 1997 سے 2001 تک پاکستان کی قومی اسمبلی کے 16 ویں اسپیکر رہے۔

ان کا تعلق سندھ کے ایک با اثر سیاسی خاندان سے تھا اور وہ پیشے کے لحاظ سے انجینئر تھے۔

الہٰی بخش سومرو کئی مرتبہ قومی اسمبلی کے رکن اور وفاقی وزیر بھی رہے۔کچھ عرصے سے علالت کی وجہ سے سیاست سے کنارا کشی اختیار کر رکھی تھی۔

بدھ کی شام الہٰی بخش سومرو علالت کے باعث خالق حقیقی سے جا ملے۔

TAGGED:98 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئےالہٰی بخش سومروسینئر سیاست دانقومی اسمبلی کے سابق اسپیکر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی ایم کا ساتھ دینے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، شناختی کارڈ و پاسپورٹ بلاک ہوگا: وزیر داخلہ
Next Article راولپنڈی ڈینگی کےخطرناک ڈین ٹو وائرس کی لپیٹ میں، ایمرجنسی نافذ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

پیٹرول کی قیمت: بڑھے 30 روپے، مگرکمی 5 روپے فی لیٹر کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک)؛ وفاقی وزیرخزانہ اسحٰق ڈار نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان…

March 1, 2023
پاکستانتازہ ترین

افغان حکومت کے بدلتے رویے: ہمارے پاس ان کیلئے آپشن محدود ہو رہے ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کا منبہ افغانستان…

April 2, 2024
پاکستانتازہ ترین

سپلاوفد کی جامعہ کراچی آمد: اساتذہ کے مسائل کے حل کے لیے یکجہتی پر اتفاق

کراچی (ویب ڈیسک): سپلا کے وفد نے کراچی کے صدر پروفیسر کریم احمد ناریجو کی صدارت میں انجمن اساتذہ جامعہ…

September 25, 2023
پاکستان

عمران خان نے پارٹی چیئرمین شپ چھوڑدی، انٹرا پارٹی الیکشن میں نیا امیدوار نامزد کریںگے

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان انٹرا پارٹی انتخابات میں چیئرمین کے امیدوار نہیں ہوں گے۔ذرائع…

November 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?