Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: راولپنڈی ڈینگی کےخطرناک ڈین ٹو وائرس کی لپیٹ میں، ایمرجنسی نافذ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > راولپنڈی ڈینگی کےخطرناک ڈین ٹو وائرس کی لپیٹ میں، ایمرجنسی نافذ
پاکستانصحت

راولپنڈی ڈینگی کےخطرناک ڈین ٹو وائرس کی لپیٹ میں، ایمرجنسی نافذ

Published October 9, 2024
Tags: Featured ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ضلع بھر میں ڈینگی ایمرجنسی نافذ وٹھہ کلاں اور پوٹھوہار ٹاؤن میں ڈینگی
Share
SHARE

راولپنڈی (ہیلتھ ڈیسک): ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے ضلع بھر میں ڈینگی ایمرجنسی نافذ کردی۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق ڈینگی سے زیادہ متاثرہ علاقے چک جلال الدین، کوٹھہ کلاں اور پوٹھوہار ٹاؤن ہیں اور ڈینگی ایمرجنسی کے تحت ہنگامی حفاظتی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ متاثرہ علاقوں میں ہنگامی بنیادوں پر انسداد ڈینگی مہم جاری ہے، ڈینگی کے خاتمے کیلئے موبائل ٹیمیں بھی تشکیل دی گئی ہیں۔

ڈپٹی کمشنر نے بتایاکہ راولپنڈی میں ڈینگی کے ڈین ٹو وائرس کی تشخیص ہوئی ہے اور ڈین ٹو ڈینگی کا وائرس زیادہ خطرناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت سے ڈینگی کےخاتمے کیلئے ضروری اقدامات کی درخواست کی ہے۔

دوسری جانب گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں ڈینگی کے 143 کیس میں سے 131 کیس راولپنڈی میں رپورٹ ہوئے۔

TAGGED:Featuredڈپٹی کمشنر راولپنڈیضلع بھر میں ڈینگی ایمرجنسی نافذوٹھہ کلاں اور پوٹھوہار ٹاؤن میں ڈینگی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سابق اسپیکر قومی اسمبلی الہٰی بخش سومرو 98 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
Next Article بنگلادیشی کرکٹر شکیب الحسن نے کئی ماہ بعد خاموشی توڑ کر معافی مانگ لی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹپاکستان

پیکا ایکٹ‌کےتحت کارروائیاں: خیبرپختونخوا میں ٹک ٹاکرز اورصحافی پر مقدمات درج

پشاور (ٹیک ڈیسک): خیبرپختونخوا میں ٹک ٹاکرز کے خلاف کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے۔ پولیس نے مردان میں 6 ٹک…

August 27, 2025
دلچسپ و عجیب

امریکہ: 12 سال پرانا قتل کیس شکر قندی پر ڈی این اے سےحل

بوسٹن(ویب ڈیسک): امریکی پولیس نے 12 برس بعد قتل کا ایک اندھا معاملہ حل کر دیا ہے جس میں سب…

March 2, 2023
پاکستانکاروبار

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف کراچی کے مختلف مقامات پراحتجاج

کراچی (ویب ڈیسک): پیٹرول کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافے اور بجلی کے بڑھتے ہوئے بلوں کے خلاف جماعت اسلامی…

September 19, 2023
صحت

ٹوتھ پیسٹ سے صرف دانتوں کو نہیں‌،پورے گھر کو چمکائیں‌

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): دانتوں کی صفائی اور سفیدی کے لیے ٹوتھ پیسٹ کا استعمال تو بہت عام ہے جو انہیں…

May 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?