Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: “موجودہ پلئیرز پاکستان کی نمائندگی کے قابل نہیں”؛ شعیب اختر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > “موجودہ پلئیرز پاکستان کی نمائندگی کے قابل نہیں”؛ شعیب اختر
پاکستانکھیل

“موجودہ پلئیرز پاکستان کی نمائندگی کے قابل نہیں”؛ شعیب اختر

Published October 12, 2024
Tags: Featured انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ سابق فاسٹ بولر شعیب اختر موجودہ کرکٹرز ملک کی نمائندگی کرنے کے قابل نہیں ہوم گراؤنڈ پر بدترین شکست
Share
SHARE

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں ہوم گراؤنڈ پر بدترین شکست کے بعد سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے لائیو ٹی وی شو کے دوران کہا کہ پاکستانی ٹیم میں موجود کرکٹرز ملک کی نمائندگی کرنے کے قابل نہیں، آپ جو بو رہے ہیں وہی کاٹ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کھیل میں ہار جیت ہوتی ہے لیکن انگلینڈ کی ہوم گنڈیشنز میں آپکے خلاف 800+ رنز بنارہی ہے، بنگلادیش آپکو سیریز میں شکست دے کر جارہا ہے، یہ نہایتی مایوس کن صورتحال ہے۔

سابق کرکٹر نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پر زور دیا کہ وہ ملک میں کرکٹ کی بہتری کیلئے سخت اقدامات اٹھائیں، شائقین کہہ رہے ہیں کہ پاکستان کو ڈبلیو ٹی سی سے دستبردار ہونا چاہیے۔

آئی سی سی ضرور سوچ رہا ہوگا کہ ‘کیا ہمیں ٹیمیں پاکستان بھیجیں اور ان کے ٹیسٹ اسٹیٹس کو برقرار رکھیں’، اسی کرکٹ سے پاکستانی فینز دور ہورہے ہیں۔

خیال رہے کہ پاکستان نے آخری بار 1 ہزار 331 دن قبل ٹیسٹ فتح سمیٹی جب بابراعظم کی کپتانی میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو راولپنڈی میں ہرایا تھا، اس کے بعد سے قومی ٹیم مسلسل ہزیمت سے دوچار ہے۔

TAGGED:Featuredانگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹسابق فاسٹ بولر شعیب اخترموجودہ کرکٹرز ملک کی نمائندگی کرنے کے قابل نہیںہوم گراؤنڈ پر بدترین شکست
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article افغانستان شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت اجلاس میں شامل نہیں ہوگا
Next Article وسطی امریکی ملک نکاراگواکا نے اسرائیل کو فاشسٹ ریاست قرار دیکر سفارتی تعلقات ختم کر دیے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عدلیہ اور بینچ کے اندرتقسیم،نظام انصاف پرسوال: شیری رحمان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر برائے ماحولیات شیری رحمان نے کہا ہےکہ عدلیہ اور بینچ کے اندر تقسیم نے…

February 27, 2023
انٹرٹینمنٹ

فہد مصطفیٰ کیساتھ خاندانی دشمنی ہے؛ ندا یاسر کا پوڈکاسٹ میں انکشاف

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر نے اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ کے ساتھ خاندانی…

November 13, 2023
پاکستان

آئی جی سندھ کی تقرری میں تاخیر اتحادی معاہدے کی خلاف ورزی ہے: وزیر داخلہ سندھ

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کا کہنا ہےکہ آئی جی سندھ کی تقرری میں تاخیر اتحادی…

March 20, 2024
پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد میں بھی شہریوں کو بھتے کی کالز اور دھمکیاں ملنا شروع،نمبر افغانستان اور ایران کا استعمال

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی شہریوں کو بھتے کی کالز اور دھمکیاں ملنا شروع ہوگئیں۔اسلام آباد…

March 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?