Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: واٹس ایپ کی جانب سےصارفین کے لیے ایک اور سہولت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > واٹس ایپ کی جانب سےصارفین کے لیے ایک اور سہولت
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کی جانب سےصارفین کے لیے ایک اور سہولت

Published January 13, 2023
Tags: Featured پیغام رسانی کے لیے ڈیٹا ٹرانسفر کا نیا فیچر واٹس ایپ کی جانب سے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے ڈیٹا ٹرانسفر کا نیا فیچر متعارف کروایا گیا ہے جو آئندہ چند ماہ میں تمام صارفین کو دستیاب ہوگا۔

واٹس ایپ کی جانب سے رواں سال متعدد نئے فیچرز متعارف کروائے جائیں گے جس کا مقصد دیگر ایپس سے مقابلے کی دوڑ میں آگے بڑھنا اور اپنے صارفین کا ایپ پر اعتماد برقرار رکھنا بھی شامل ہے۔

گزشتہ دنوں بھی واٹس ایپ کی جانب سے ڈسکشن گروپ فیچر سمیت دیگر فیچرز متعارف کروائے گئے تھے جسے صارفین کی جانب سے پسند کیا گیا تھا۔

تاہم اب ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے بیٹا ورژن میں ایک سے دوسرے اینڈرائیڈ فون میں وائی فائی کے ذریعے واٹس ایپ ڈیٹا ٹرانسفر کرنے کا نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔

اس فیچر سے ڈیٹا کو ٹرانسفر کرنے کے لیے گوگل ڈرائیو کی ضرورت ختم ہوجائے گی اور ایسا کیو آر کوڈ سے ممکن ہوجائے گا۔

یہ نیا چیٹ فیچر واٹس ایپ کے بیٹا ورژنز 2.23.1.26 اور 2.23.1.27 میں چند صارفین کو دستیاب ہے۔

فیچر استعمال کرتے ہوئے صارفین جب کسی نئی اینڈرائیڈ ڈیوائس میں واٹس ایپ انسٹال کریں تو پہلے امپورٹ چیٹس کے آپشن کا انتخاب کریں اس کے بعد ڈیوائس کا کیمرا کیو آر کوڈ اسکین کرنے کے لیے اوپن ہوجائے گا۔

اب اپنی پرانی ڈیوائس میں واٹس ایپ سیٹنگز میں جاکر ایکسپورٹ ڈیٹا کے آپشن پر کلک کریں پھر ایک ایک کیو آر کوڈ سامنے آئیگا اس کے بعد نئی ڈیوائس سے کیو آر کوڈ کو اسکین کرنے سے ڈیٹا ٹرانسفر ہوجائے گا۔

اس فیچر کو تمام صارفین کے لیے آئندہ چند ماہ میں متعارف کروائے جانے کا امکان ہے۔

TAGGED:Featuredپیغام رسانی کے لیےڈیٹا ٹرانسفر کا نیا فیچرواٹس ایپ کی جانب سے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سردیوں میں جوڑوں کے درد سے بچنے کا طریقہ جانیے!
Next Article خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے سمری تیار کر لی، فواد چوہدری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ایوان صدر میں تین بڑوں کی بیٹھک، ملکی ترقی کیلئے کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اعادہ

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: ایوان صدر میں تین بڑوں کی بیٹھک میں شنگھائی تعاون کونسل ( ایس سی او )…

October 27, 2024
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون کیخلاف راجستھان میں‌مقدمہ درج

بھرت پور (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی معروف سپر اسٹار جوڑی شاہ رُخ خان اور دیپیکا پڈوکون کیخلاف مقدمہ درج…

August 27, 2025
پاکستان

اداراتی کرپشن پر پردہ پوشی کی کوشش: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ لینے والوں کی بجائے 97 فیصد نمبر لینے والے طلبا ایف آئی اے میں طلب

کراچی (ویب ڈیسک): سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز اور جامعات میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں 97…

October 29, 2024
صحت

بند گوبھی وزن کم کرنے میں آپ کی مددگار

صحت مند طرز عمل اور طرز زندگی سے دوری موٹاپے میں مبتلا کردیتی ہے۔ جدید دور میں جہاں گھڑی کے…

January 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?