Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 90 ارب کا ریونیو شارٹ فال، منی بجٹ آنے کا امکان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > 90 ارب کا ریونیو شارٹ فال، منی بجٹ آنے کا امکان
پاکستانکاروبار

90 ارب کا ریونیو شارٹ فال، منی بجٹ آنے کا امکان

Published October 13, 2024
Tags: 90 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال Featured ایف بی آر کی پہلی سہہ ماہی متوقع منی بجٹ مزید ٹیکس اقدامات کا امکان
Share
SHARE

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) کو رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں درپیش 90 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کے باعث مزید ٹیکس اقدامات کا امکان ہے اور اس متوقع منی بجٹ کے تحت 130 ارب روپے کے ہنگامی ٹیکس اقدامات کی تجویز زیر غور ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کو ریونیو شارٹ فال کا سامنا ہے اور اگر اضافی ریونیو حاصل نہیں ہوپاتا تو اس صورت میں رواں مالی سال منی بجٹ آنے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق مشروبات یا شوگر ڈرنکس پر 5 فیصد ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے جس سے حکومت کو ماہانہ دو اعشاریہ تین ارب روپے اضافی ریونیو حاصل ہوگا۔

اس کے علاوہ، مشینری کی درآمد پر ایک فیصد ایڈوانس ٹیکس سے ماہانہ دو ارب روپے حاصل ہوں گے جبکہ صنعتی خام مال کی درآمد پر ایک فیصد ایڈوانس انکم ٹیکس سے ماہانہ ساڑھے تین ارب، کمرشل امپورٹرز پر ایک فیصد ٹیکس سے ماہانہ ایک ارب حاصل ہونے کا امکان ہے۔

TAGGED:90 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فالFeaturedایف بی آر کی پہلی سہہ ماہیمتوقع منی بجٹمزید ٹیکس اقدامات کا امکان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایران اسرائیل جنگ کےخطرات: امریکا کا اسرائیل کو اینٹی میزائل سسٹم دینے پر غور
Next Article واٹس ایپ کا اینڈرائیڈ کیلئے دلچسپ فیچر پر کام جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی عمران اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان صلح کرانے کی خواہاں

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی اعلیٰ ترین قیادت بشمول پارٹی چیئرمین اور نائب…

August 26, 2023
پاکستانتازہ ترین

پشاور:رقم کے تنازع پر 8 بچوں اور خواتین کو قتل کرنیوالا مرکزی ملزم سندھ سے گرفتار

پشاور (ویب ڈیسک): بڈھ بیر میں 4 کمسن بچوں اور 4 خواتین کے بہیمانہ قتل کے واقعے میں اہم پیشرفت…

July 25, 2024
پاکستان

پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی سے مدد مانگ لی

لاہور (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی نے سیاسی درجہ حرارت اور تناؤ میں کمی کے لیے جماعت اسلامی سے مدد…

April 2, 2023
پاکستان

عمران خان نے توشہ خانہ کیس سے متعلق نیب کو خط لکھ دیا

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے توشہ خانہ کیس سے متعلق نیب کوخط لکھ دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی…

July 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?