Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: واٹس ایپ کا اینڈرائیڈ کیلئے دلچسپ فیچر پر کام جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > واٹس ایپ کا اینڈرائیڈ کیلئے دلچسپ فیچر پر کام جاری
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا اینڈرائیڈ کیلئے دلچسپ فیچر پر کام جاری

Published October 13, 2024
Tags: Featured رپورٹس کے مطابق میٹا کے ماتحت انسٹنٹ میسجنگ ایپ مثال کے طور پر صارفین کو ایک ایسی تصویر موصول ہو سکتی
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): کیلیفورنیا: واٹس ایپ ایک بار پھر دلچسپ نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جو فی الحال صرف اینڈرائیڈ 2.24.21.31 اپ ڈیٹ پر واٹس ایپ بیٹا کے صارفین کے لیے دستیاب ہوگا۔

رپورٹس کے مطابق میٹا کے ماتحت انسٹنٹ میسجنگ ایپ واٹس ایپ کا نیا فیچر جو تیاری کے مراحل میں ہے جو صارفین کو ویب پر واٹس ایپ کی تصاویر سرچ کرنے کے قابل بنائے گا۔

واٹس ایپ تصاویر کی ویپ سرچ کا یہ نیا فیچر صارفین کو کسی دوسرے صارف کی جانب سے موصول ہونے والی مخصوص تصویر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کی اجازت دے گا تاکہ وہ فیک تصاویر کی شناخت کی جاسکے۔

مثال کے طور پر صارفین کو ایک ایسی تصویر موصول ہو سکتی ہے جس میں تبدیلی کی گئی ہو یا سیاق و سباق سے ہٹ کر لی گئی ہو۔ یہ فیچر ویب پر اسی طرح کی تصاویر یا اصل ورژن کو تلاش کر کے اس کے ماخذ اور صداقت کی تصدیق کرنے میں مدد کرے گا۔

TAGGED:Featuredرپورٹس کے مطابق میٹا کے ماتحت انسٹنٹ میسجنگ ایپمثال کے طور پر صارفین کو ایک ایسی تصویر موصول ہو سکتی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 90 ارب کا ریونیو شارٹ فال، منی بجٹ آنے کا امکان
Next Article سوڈان میں خانہ جنگی: پُرہجوم بازار میں بمباری 23 افراد ہلاک، 40 سے زائد زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

حزب اللہ کا اسرائیلی قصبے میتولا ر ڈرون حملہ؛ 2 اسرائیلی فوجی ہلاک

تل ابیب (ویب ڈیسک): حزب اللہ نے اسرائیل پر ڈرون حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس میں کم سے…

May 7, 2024
صحت

چائے پاپے کا ناشتہ کرنیوالے ہوجائیں‌خبردار!

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): ناشتے کیلئے چائے اور پاپوں کاجوڑ بہترین تصور کیا جاتا ہے اور بیشتر لوگ چائے پاپا…

January 12, 2023
پاکستان

وکلاء کنونشن: عدالت عظمیٰ سپریم کورٹ بل پرحکم امتناع ختم کرے، اعلامیہ

کوئٹہ (ویب ڈیسک): کوئٹہ میں وکلاء کنونشن میں شریک سپریم کورٹ بار کے سابق صدور پارلیمنٹ کی حمایت میں سامنے…

April 30, 2023
صحت

دنیا پھرخطرہ میں: افریقی ممالک میں ماربرگ وائرس کی وبا پھیل گئی

کراچی (ویب ڈیسک): سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو دو افریقی ممالک کے سفر سے روک دیا۔عرب میڈیا کے مطابق…

April 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?