Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکی شہر شکاگو میں شہریوں نے مال بردار ٹرین لوٹ لی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > امریکی شہر شکاگو میں شہریوں نے مال بردار ٹرین لوٹ لی
دلچسپ و عجیبویڈیوز

امریکی شہر شکاگو میں شہریوں نے مال بردار ٹرین لوٹ لی

Published October 14, 2024
Tags: Featured امریکا کے شہر شکاگو شہریوں نے مال بردار ٹرین لوٹ لی ہیلی کاپٹر سے بنائی گئی فوٹیج
Share
SHARE

شکاگو (ویب‌ڈیسک): امریکا کے شہر شکاگو میں شہریوں نے گھریلو الیکٹرانک آلات سے بھری مال بردار ٹرین لوٹ لی۔امریکی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر سے بنائی گئی فوٹیج میں 30 سے زائد افراد کو مال بردار ٹرین کو لوٹٹے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ جمعےکے روز شکاگو میں دن دیہاڑے اس وقت پیش آیا جب مال بردار ٹرین انٹرچینج پر رکی ہوئی تھی۔ ٹرین میں گھریلو الیکٹرانک آلات تھے۔

اس موقع پر متعدد افراد نے ٹرین پر دھاوا بول دیا، ان میں سے بعض کے پاس اسلحہ بھی تھا۔ان لوگوں نے ٹرین پر رکھے کنٹینرز کے تالے توڑے اور اندر سے جو ہاتھ آیا اٹھا کر فرار ہوگئے۔ فوٹیج میں بعض افراد کو ایل ای ڈی ٹی وی اٹھا کر گاڑیوں میں منتقل کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

پولیس کے مطابق لوٹ مار میں ملوث 6 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور باقی کی تلاش جاری ہے۔

TAGGED:Featuredامریکا کے شہر شکاگوشہریوں نے مال بردار ٹرین لوٹ لیہیلی کاپٹر سے بنائی گئی فوٹیج
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی سے رابطہ، 15 اکتوبر کا احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل
Next Article پنجاب یونیورسٹی: طالبہ کی ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹکی لاش برآمد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

فیفا ورلڈکپ 2022 میں منفرد گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والا قطری شہری

قطر (اسپورٹس ڈیسک): قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ 2022میں جہاں ٹیموں اورکھلاڑیوں نے کئی ریکارڈز اپنے نام کیے وہیں…

February 27, 2023
پاکستان

بٹگرام : 12 گھنٹے گزرگئے، کیبل کار میں پھنسےطلبہ کو نکالا نہیں‌ جاسکا،ریسکیو آپریشن جاری

بٹگرام (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا کے ضلع بٹگرام کی تحصیل الائی میں پاشتو کے مقام پر کیبل کار کی رسی ٹوٹ…

August 22, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

10 سالہ کوششیں‌کامیاب: دنیا کےپہلے سپر سونک طیارے کی آزمائشی پرواز کامیاب

کیلیفورنیا (ٹیک ڈیسک): دہائیوں کی کوششوں کے بعد سپر سونک طیاروں پر سفر کا خواب پورا ہونے والا ہے۔امریکی کمپنی…

March 31, 2024
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنی شادی کی تصاویر جاری کردیں

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کی شادی گزشتہ روز ادے پور میں…

September 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?