Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پنجاب یونیورسٹی: طالبہ کی ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹکی لاش برآمد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پنجاب یونیورسٹی: طالبہ کی ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹکی لاش برآمد
پاکستان

پنجاب یونیورسٹی: طالبہ کی ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹکی لاش برآمد

Published October 14, 2024
Tags: 5 ویں سیمسٹر کی طالبہ Featured پنجاب یونیورسٹی متوفیہ کا تعلق سیالکوٹ سے ہے ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹک کرخودکشی
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): پنجاب یونیورسٹی کی 5 ویں سیمسٹر کی طالبہ نے ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹک کرخودکشی کرلی۔پنجاب یونیورسٹی کی انتظامیہ کے مطابق یونیورسٹی کے ہاسٹل نمبر 8 کے کمرہ نمبر 74 میں مقیم طالبہ نے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی۔ ہاسٹل ذرائع کے مطابق لڑکی نےاپنی دوست کے کمرہ نمبر 91 میں جاکراندر سے بندکرلیا، ہاسٹل وارڈن کے کمرے کا دروازہ توڑنے پر لڑکی کے لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی۔

خودکشی کرنے والی طالبہ آئی ای آر ڈیپارٹمنٹ کی پانچویں سیمسٹر کی طالبہ تھی، متوفیہ کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔

انتظامیہ کے مطابق طالبہ کی خودکشی کی وجوہات تاحال سامنےنہیں آسکیں تاہم پولیس اور فارنزک ٹیموں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر کے تفتیش شروع کر دی۔

TAGGED:5 ویں سیمسٹر کی طالبہFeaturedپنجاب یونیورسٹیمتوفیہ کا تعلق سیالکوٹ سے ہےہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹک کرخودکشی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی شہر شکاگو میں شہریوں نے مال بردار ٹرین لوٹ لی
Next Article ایس سی او کانفرنس: چینی وزیراعظم پاکستان پہنچ گئے، نور ایئربیس پر استقبال، گارڈ آف آنر پیش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سندھ کے عوام ہوشیار! کینالز معاملے پر بارگیننگ شروع: پیپلزپارٹی نے حکومت کیساتھ تنازعات طے کرنے کیلئے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت کے ساتھ تنازعات طے کرنے کیلئے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔کمیٹی میں…

November 21, 2024
کھیل

ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر: پاکستان کے اسجد اقبال بھارتی حریف کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئے

منگولیا (اسپورٹس ڈیسک): منگولیا میں جاری ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے اسجد اقبال نے شاندار کارکردگی…

September 24, 2024
پاکستان

علی امین گنڈاپور کی فیصل کریم کنڈی کو کے پی ہاؤس کے بعد گورنر ہاؤس سے بھی نکالنے کی دھمکی

پشاور (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ گورنر فیصل کریم کنڈی کو کے پی ہاؤس…

September 6, 2024
پاکستان

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی قرارداد پر الیکشن ملتوی کرنے سے انکار کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی قرارداد کی روشنی میں عام انتخابات ملتوی کرنے سے انکار کردیا۔الیکشن…

January 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?