Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لبنان: اسرائیلی فوج کا اقوام متحدہ کی امن فوج کے مرکز پر حملہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > لبنان: اسرائیلی فوج کا اقوام متحدہ کی امن فوج کے مرکز پر حملہ
دنیا

لبنان: اسرائیلی فوج کا اقوام متحدہ کی امن فوج کے مرکز پر حملہ

Published October 14, 2024
Tags: Featured اسرائیلی فوج اقوام متحدہ کی امن فوج کے مرکز پر حملہ ڈھٹائی کا مظاہرہ سرحد عبور
Share
SHARE

بیروت (ویب ڈیسک): عالمی قیادت اور تنظیموں کے متنبہ کرنے کے باجود نے اسرائیلی فوج نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج کے مرکز پر حملہ کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی لبنان میں امن فورس نے بتایا کہ 2 اسرائیلی ٹینکوں نے سرحد عبور کرکے اُن کے مرکز پر دھاوا بولا اور مرکزی داخلی دروزے کو توڑ کر اندر داخل ہوگئے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج مرکز کے اندر تقریباً 45 منٹ تک موجود رہیں۔ اس دوران گولیاں چلتی رہیں، دھماکے ہوئے اور ہرطرف نقصان دہ دھواں بھر گیا۔

اقوام متحدہ کی امن فورس کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اس دھوئیں سے امن فوج کے 15 اہلکاروں کی حالت غیر ہوگئی۔ کچھ کی جلد میں جلن اور الرجی ہوگئی۔ اس کے علاوہ کچھ پیٹ کے مسائل کا شکار ہوئے۔

اقوام متحدہ کی امن فوج یونیفل (UNIFIL) نے اپنے بیان میں بتایا کہ صرف 2 روز میں چوتھی بار اسرائیلی فوج نے امن فوج کو نقصان پہنچایا ہے۔

یونیفل نے مزید بتایا کہ اقوام متحدہ کے کسی ادارے یا عمارت کے احاطے میں دخل اندازی سنہ 2006 کی قرار داد نمبر 1701 کی خلاف ورزی ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل ہفتہ کے روز اسرائیلی فوجیوں نے میس الجبل کے قریب امن فوج کو ایک انتہائی اہم لاجسٹک نقل و حرکت سے روک دیا تھا۔

TAGGED:Featuredاسرائیلی فوجاقوام متحدہ کی امن فوج کے مرکز پر حملہڈھٹائی کا مظاہرہسرحد عبور
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حزب اللہ کےڈرون حملے میں اسرائیلی آرمی چیف کی ہلاکت: اسرائیلی میڈیا کی تردید
Next Article لسبیلہ میں گلے کی پراسرار بیماری پھیل گئی، 3 بچیاں انتقال، 2 کی حالت تشویشناک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمران خان کو شام 5 بجے تک کورٹ میں پیش ہونے کی آخری مہلت

لاہور (ویب ڈیسک): حفاظتی ضمانت کی درخواست سے متعلق کیس پر سماعت کے دوران سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک…

February 20, 2023
دلچسپ و عجیب

فلموں کی نقل کا جنون: ایک شخص نے ایسکلیٹر پر موٹرسائیکل بھگادی

فلمی اسٹائل میں ایک شخص کی ایسکلیٹر پر موٹرسائیکل بھگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وائرل ویڈیو میں…

January 18, 2023
پاکستان

عمران خان اہلیہ کی کردار کشی پر کمزور مؤقف پر پارٹی سے ناراض

کراچی (ویب ڈیسک): چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنی اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی کردار کشی پر مضبوط…

January 2, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

طبی مقاصد کیلیے گوند فراہم کرنیوالا معدومیت کے خطرے سے دوچار جنگلی پودا گگر تحفظ یافتہ قرار

کراچی (سائنس ڈیسک): حکومت سندھ نے معدومیت کے خطرے سے دوچار جنگلی پودے گگر کو تحفظ یافتہ قرار دے دیا۔جنگلی…

March 27, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?