Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایشوریا کے باڈی گارڈ کی تنخواہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ایشوریا کے باڈی گارڈ کی تنخواہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
انٹرٹینمنٹ

ایشوریا کے باڈی گارڈ کی تنخواہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

Published October 19, 2024
Tags: Featured بے انتہا مقبولیت کے باوجود ایشوریا نے 2015 میں باڈی گارڈ شیوراج شیوراج ایشوریا کے تکنیکی ماہر ہیں جن کو اداکارہ کئ
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے کا شمارکامیاب ترین اداکاراؤں کے ساتھ ساتھ امیر ترین بالی وڈ شخصیات میں بھی کیا جاتا ہے۔ایشوریا رائے فلم انڈسٹری کی مقبول ترین شخصیات میں سے ایک ہیں جو اپنے طرز رہائش کے ساتھ ساتھ سکیورٹی پر بھی ماہانہ لاکھوں خرچ کرتی ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹ میں ایشوریا کی حفاظت پر مامور 2باڈی گارڈز کے بارے میں بتایا گیا ہے جن میں سے ایک شیوراج اور دوسرےا راجیندر دھولے ہے جو ہمہ وقت ان کی حفاظت پر مامور رہتے ہیں۔

ایشوریا کے باڈی گارڈ کی تنخواہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

حال ہی میں بھارتی میڈیا پر ایشوریا کے باڈی گارڈز کی حیران کن ماہانہ تنخواہ کا انکشاف کیا گیا ہے جس کے مطابق شیوراج اورراجیندر دھولے کی تنخواہ ایک ملٹی نیشنل کمپنی کے چیف ایگزیکٹو سے بھی زیادہ ہے۔

شیوراج ایشوریا کے تکنیکی ماہر ہیں جن کو اداکارہ کئی لاکھ روپے ماہانہ تنخوا دیتی ہیں تاہم ان کی تنخواہ کا مجموعی تخمینہ نہیں بتایا گیا ہے۔

دوسری جانب اداکارہ کے دوسرے باڈی گارڈ راجیندر دھولے ہیں جن کی تنخواہ سالانہ ایک کروڑ بھارتی روپے بنتی ہے۔

بے انتہا مقبولیت کے باوجود ایشوریا نے 2015 میں باڈی گارڈ شیوراج کی شادی میں شرکت کی تھی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔

TAGGED:Featuredبے انتہا مقبولیت کے باوجود ایشوریا نے 2015 میں باڈی گارڈ شیوراجشیوراج ایشوریا کے تکنیکی ماہر ہیں جن کو اداکارہ کئ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ‘آپ لوگوں کا مجھےکوئی فائدہ نہیں’، عمران خان جیل ملنے آئے پارٹی رہنماؤں پر برس پڑے
Next Article مختلف شہروں میں حماس کے شہید سربراہ یحییٰ السنوار کی غائبانہ نماز جنازہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

مسجد الاقصیٰ کی حیثیت بدلنے کے اسرئیلی عزائم تباہ کن تشدد کو جنم دے سکتے ہیں، عالمی برادری نوٹس لے: پاکستان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان نے یہودیوں کی جانب سے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی کی…

August 4, 2025
دنیاصحت

جاپان میں ہیلتھ سپلیمنٹس سے5 اموات کے بعد دواساز کمپنی پر حکام کا چھاپہ

اوساکا (ہیلتھ ڈیسک): جاپان میں وزارت صحت کے حکام نے دواساز کمپنی کوبویاشی فارماسوٹیکل کی فیکٹری پر چھاپہ مارا جس…

April 2, 2024
پاکستان

اسرائیلی اخبار کیجانب سےپاکستان اسرائیل تعلقات کیلئےعمران خان موزوں شخصیت قرار

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیل کے نامور اخبار نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو اسرائیل اور پاکستان…

September 7, 2024
دنیا

برطانوی کابینہ میں‌اکھاڑ پچھاڑ: وزیر داخلہ برطرف، ڈیوڈ کیمرون کی واپسی کا امکان

لندن (ویب ڈیسک): برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے وزیر داخلہ کو برطرف کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی…

November 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?