Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مختلف شہروں میں حماس کے شہید سربراہ یحییٰ السنوار کی غائبانہ نماز جنازہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مختلف شہروں میں حماس کے شہید سربراہ یحییٰ السنوار کی غائبانہ نماز جنازہ
پاکستاندنیا

مختلف شہروں میں حماس کے شہید سربراہ یحییٰ السنوار کی غائبانہ نماز جنازہ

Published October 19, 2024
Tags: Featured سلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے سامنے غائبانہ نماز جنازہ میں کراچی پریس کلب کے باہر غائبانہ نماز جنازہ کے اجتماعات
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): کراچی / لاہور: پاکستان کے مختلف شہروں میں حماس کے شہید سربراہ یحییٰ السنوار کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر کراچی میں نیو ایم اے جناح روڈ پر یحییٰ السنوار کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے تحت ملک بھر میں حماس رہنما یحییٰ السنوار کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی، لاہور اور کراچی پریس کلب کے باہر غائبانہ نماز جنازہ کے اجتماعات میں سیکڑوں شہریوں نے شرکت کی۔

اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے سامنے غائبانہ نماز جنازہ میں مذہبی و سیاسی شخصیات سمیت سول سوسائٹی کے افراد کی کثیر تعداد شریک ہوئی، شرکاء نے اسرائیل کے خلاف اور فلسطین کی حمایت میں پرجوش نعرے بھی لگائے۔

TAGGED:Featuredسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے سامنے غائبانہ نماز جنازہ میںکراچی پریس کلب کے باہر غائبانہ نماز جنازہ کے اجتماعات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایشوریا کے باڈی گارڈ کی تنخواہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
Next Article آئینی ترامیم کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس، سکیورٹی کے سخت انتظامات، ویڈیو بنانے پر پابندی عائد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

ویڈیوز

گھر کا چولہااب صرف 200 روپے میں‌خود تیار کریں

کراچی (ویب ڈیسک): آج کل سردیوں میں گھروں میں بنیادی سہولت گیس کی سپلائی نہ ہونے کی صورت میں عوام…

January 2, 2023
پاکستان

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور خواجہ طارق کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی

(ویب ڈیسک ):سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی ایک اور مبینہ آڈیو منظرعام پر آگئی۔مبینہ…

April 25, 2023
دنیا

برمیوں کی وجہ سے منی پور میں نسلی فسادات، گھر نذر آتش، 3 افراد ہلاک

منی پور - بھارت (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست منی پور میں تشدد کے تازہ واقعات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے…

August 5, 2023
پاکستانکاروبار

تنخواہ دار طبقے پرٹیکس: صحافیوں کا وزیر خزانہ کی پریس کانفرنس کے موقع پر احتجاج

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے قبل صحافیوں نے تنخواہ دار طبقے پر…

June 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?