Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مریخ پر ہونے والا سورج گرہن کیسا دِکھتا ہے؟
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > مریخ پر ہونے والا سورج گرہن کیسا دِکھتا ہے؟
سائنس و ٹیکنالوجی

مریخ پر ہونے والا سورج گرہن کیسا دِکھتا ہے؟

Published October 21, 2024
Tags: Featured مریخ پر 397ویں دن پرسیورنس نے Mastcam-Z کیمرے یہ مشاہدات سائنسدانوں کو مریخ کے چاند کے مدار کو بہتر طور
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): مریخ پر ناسا کی خلائی گاڑی ’پرسیورنس مارس روور‘ نے سیارے کے چاند فوبوس کی ایک ڈرامائی فوٹیج حاصل کی ہے جو کہ اصل میں مریخ پر سورج گرہن کا منظر ہے۔مریخ کا چاند فوبوس سورج کے روبرو آتا دکھائی دیتا ہے جس سے سورج گرہن ہوتا ہے۔

یہ مشاہدات سائنسدانوں کو مریخ کے چاند کے مدار کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد کر سکتے ہیں اور اس کی کشش ثقل مریخ کی سطح پر کس طرح کھینچاؤ پیدا کرتی ہے جس سے سیارے پر کرسٹ اور مینٹل کی تشکیل کرتی ہے۔

مریخ پر 397ویں دن پرسیورنس نے Mastcam-Z کیمرے سے سورج گرہن کے اس منظر کو ریکارڈ کیا جو 40 سیکنڈ سے کچھ زیادہ دیر تک رہا۔

یہ سورج گرہن ہماری زمین سے دکھنے والے سورج گرہن سے بہت چھوٹا تھا کیونکہ فوبوس زمین کے چاند سے تقریباً 157 گنا چھوٹا ہے۔ مزید برآں یہ مریخ کے دوسرے چاند ڈیموس سے بھی چھوٹا ہے۔

TAGGED:Featuredمریخ پر 397ویں دن پرسیورنس نے Mastcam-Z کیمرےیہ مشاہدات سائنسدانوں کو مریخ کے چاند کے مدار کو بہتر طور
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسپیکر قومی اسمبلی نے ن لیگی رکن کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا
Next Article یہ تاثر غلط ہے کہ جسٹس یحییٰ آفریدی حکومت کے امیدوار ہیں: خواجہ آصف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ہم پر تشدد ہوا اور ہمارے نوجوان شہید ہوئے ہم کس چیز کی معافی مانگیں: عمر ایوب

فیصل آباد (ویب‌ڈیسک): تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے کہا ہےکہ ہم پر تشدد ہوا ہے اور ہمارے…

May 11, 2024
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کے کنگ خان اب ‘جوان” بنیں‌ گے

ممبئی (ویب ڈیسک): بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو ان کے ایک مداح نے اپنی عمر چھپانے پر پولیس…

February 22, 2023
پاکستان

ریاست اقلیتوں کو نقصان پہنچانے والوں کے ساتھ نہیں، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ریاست اقلیتوں کو نقصان پہنچانے والوں کے…

August 18, 2023
کاروبار

ملکی صنعتوں کی پیداوار میں 3.68 فیصد کمی ریکارڈ؛ادارہ شماریات

کراچی (ویب ڈیسک): ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے 6 ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں…

February 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?