Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سوشل میڈیا سے متعلق قوانین منظور: افواہیں پھیلانے والوں کو 15 سال سزا اور بھاری جرمانہ ہوگا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سوشل میڈیا سے متعلق قوانین منظور: افواہیں پھیلانے والوں کو 15 سال سزا اور بھاری جرمانہ ہوگا
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

سوشل میڈیا سے متعلق قوانین منظور: افواہیں پھیلانے والوں کو 15 سال سزا اور بھاری جرمانہ ہوگا

Published October 23, 2024
Tags: Featured افواہیں پھیلانے والوں کے گرد گھیرا مزید تنگ سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی رولز کی منظوری ہراسانی کے واقعات میں ملوث افراد
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ کرنے، ہراسانی کے واقعات میں ملوث افراد اور افواہیں پھیلانے والوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی رولز کی منظوری دے دی جس کے مطابق ریاستی اداروں اور سرکاری شخصیات کے خلاف پراپیگنڈے پر سخت کارروائی ہو گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سائبر کرائمز میں ملوث افراد کو 5 تا 15سال سزا اور بھاری جرمانہ ہو سکے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 11 ماہ بعد این سی سی آئی اے پورے اختیارات کے ساتھ فعال ہو گئی ہے، این سی سی آئی اے سائبر کرائمز کے خلاف کارروائی کیلئے عالمی اداروں سے رابطے کی مجاز ہو گی۔

نگراں حکومت نے دسمبر 2023 میں این سی سی آئی اے قائم کرنےکی منظوری دی تھی، ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ ختم ہو جائیں گے اور متعلقہ افسران ایک سال تک اتھارٹی میں خدمات دیں گے۔

TAGGED:Featuredافواہیں پھیلانے والوں کے گرد گھیرا مزید تنگسوشل میڈیا پر پراپیگنڈہنیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی رولز کی منظوریہراسانی کے واقعات میں ملوث افراد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان دور میں‌400 بلیو پاسپورٹ غیرمجاز افراد کو جاری ہونے کا انکشاف
Next Article سونم کپور نے معروف ترین ’’ردھم میوزک‘‘ اسٹور خرید لیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

گرمی میں‌تازگی کے لیے ناریل پانی ایک بہترین مشروب

کراچی ہیلتھ ڈیسک): ناریل کا پانی جدید مشروبات میں شمار ہوتا ہے، یہ قدرتی طور پر میٹھا اور ہائیڈریٹڈ ہے…

May 1, 2023
انٹرٹینمنٹ

دیور دانش نے مجھے پہلی بار دیکھتے ہی کہا تھا یہ ایشوریا رائے جیسی تو نہیں

(ویب ڈیسک ):پاکستان کی نامور مارننگ شو میزبان ندا یاسر نے کہا ہےکہ ان کے دیور دانش نواز نے انہیں…

September 17, 2024
پاکستان

کراچی: بدھ بازارگلشن حدید میں اسٹال لگانے پر نوجوان زاہد میرانی مافیا کے دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل، ورثا کیجانب سے شاہراہ پر دھرنا

کراچی (ویب ڈیسک): آج صبح گلشن حدید میں زمین خان پٹھان کی اربہ بازار (بدھ بازار) میں سٹال لگانے پر…

December 11, 2024
دنیا

بنکاک ائیرپورٹ:جانوروں کی بھارت اسمگلنگ ناکام،ریڈ پانڈا،سانپ، چھپکلی سمیت 87 جانوربرآمد

بنکاک (ویب ڈیسک): بنکاک میں کسٹم حکام نے جانوروں کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق کسٹم حکام…

March 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?