Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت میں سب سے بڑا ڈرون ایئر شو، 5 گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > بھارت میں سب سے بڑا ڈرون ایئر شو، 5 گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیے
دلچسپ و عجیبسائنس و ٹیکنالوجی

بھارت میں سب سے بڑا ڈرون ایئر شو، 5 گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیے

Published October 23, 2024
Tags: 5 گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزازات حاصل Featured آندھرا پردیش میں ہزاروں ڈرون آسمان پر اڑائے گئے امراوتی ڈرون سمٹ 2024 سب سے بڑا ڈرون شو
Share
SHARE

امراوتی – انڈیا (ٹیک ڈیسک): امراوتی ڈرون سمٹ 2024 کے ایک حصے کے طور پر سب سے بڑا ڈرون شو کیا گیا جس نے 5 گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزازات حاصل کرلیے۔آندھرا پردیش میں ہزاروں ڈرون آسمان پر اڑائے گئے جس میں قومی پرچم، لارڈ بدھا، ایک ہوائی جہاز اور خود ایک ڈرون کی شکل سمیت مختلف شکلیں بنائی گئیں۔یہ سب سے بڑا ڈرون شو تھا جسے امراوتی ڈرون سمٹ 2024 کے ایک حصے کے طور پر دریائے کرشنا کے کنارے پننامی گھاٹ پر منعقد کیا گیا۔

View this post on Instagram

A post shared by 𝗨𝗣𝗗𝗔𝗧𝗘𝗦𝗦 𝗚𝗘𝗡𝗜𝗘 🧞| 𝗧𝗘𝗟𝗨𝗚𝗨 (@updatess_genie)

امراوتی ڈرون سمٹ کو مقامی وزیر اعلیٰ کی جانب سے وزیر اعظم نریندر مودی کے ویژن کے طور پر منعقد کیا گیا جس میں ثقافتی پروگراموں کے ساتھ شاندار 5,500 ڈرون کے ساتھ ایئر شو کیا گیا۔

ڈرون ڈسپلے اور لیزر شو دیکھنے کے لیے دریا کے کنارے جمع ہونے والے ہزاروں زائرین کے لیے شو دیکھنے کیلئے پانچ مقامات بنائے گئے۔

سب سے بڑے ڈرون شو نے زمرہ جات کے تحت پانچ گنیز ورلڈ ریکارڈ بنائے؛ سب سے بڑے سیارے کی تشکیل، سب سے بڑی لینڈ مارک تخلیق، سب سے بڑے جہاز کی تشکیل، سب سے بڑا پرچم ڈسپلے اور فضائی لوگو ڈسپلے۔

TAGGED:5 گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزازات حاصلFeaturedآندھرا پردیش میں ہزاروں ڈرون آسمان پر اڑائے گئےامراوتی ڈرون سمٹ 2024سب سے بڑا ڈرون شو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری، 26 اکتوبر کو حلف لیں‌گے
Next Article سمندری طوفان دانا کا بھارتی ریاست بنگال اور اڑیسہ سے ٹکرانے کا خطرہ ، 10لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کی والدہ میری فین ہیں اورمیں خود سلمان کا فین ہوں؛ بہروز سبزواری

کراچی (شوبز ڈیسک): سینئر اداکار بہروز سبزواری نے ماضی کا قصہ یاد کرتے ہوئے بتایا کہ لیجنڈ اداکار اور کامیڈین…

August 7, 2023
دنیا

کیپٹل ہل حملہ: ٹرمپ کےحامیوں کے سرغنہ کو18 سال قیدکی سزا سنادی گئی

(ویب ڈیسک ):امریکا میں 2021 میں کیپیٹل ہل (امریکی ایوان نمائندگان) پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی جانب…

May 26, 2023
پاکستان

قائد اعظم کایوم پیدائش، مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

کراچی: بابائے قوم کے مزار پر تعینات گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول…

December 25, 2022
پاکستان

75 فیصد خودکش حملوں میں افغان شہری ملوث پائے گئے: آئی جی پختونخوا

پشاور (ویب ڈیسک): آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات خان نے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف اضلاع میں ہونے…

October 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?