Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سمندری طوفان دانا کا بھارتی ریاست بنگال اور اڑیسہ سے ٹکرانے کا خطرہ ، 10لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > سمندری طوفان دانا کا بھارتی ریاست بنگال اور اڑیسہ سے ٹکرانے کا خطرہ ، 10لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور
دنیا

سمندری طوفان دانا کا بھارتی ریاست بنگال اور اڑیسہ سے ٹکرانے کا خطرہ ، 10لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور

Published October 23, 2024
Tags: Featured خلیج بنگال میں بننے والا سمندری طوفان دانا بھارت پر اثر انداز ہونا شروع ریاست بنگال اور اڑیسہ
Share
SHARE

اڑیسہ (ویب ڈیسک): خلیج بنگال میں بننے والا سمندری طوفان دانا بھارت پر اثر انداز ہونا شروع ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بنگال اور اڑیسہ میں سمندری طوفان دانا کی وجہ سے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے، طوفان کے خدشے کے پیش نظر 10 لاکھ کے قریب افراد نقل مکانی کررہے ہیں جب کہ تمام تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا ہے اور 200 کے قریب ٹرینوں کو بھی معطل کردیا گیا ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ مشرق وسطیٰ خلیج بنگال پر ہوا کا دباؤ 6 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے ساتھ شمال مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے جو بدھ تک طوفان کی شکل اختیار کر جائے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق یہ طوفان 24 اکتوبر کی رات اور 25 اکتوبر کی صبح 100یا 110 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمالی اڑیسہ اور مغربی بنگال کے ساحلوں سے ٹکرائے گا۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اس دوران طوفانی ہوائیں 120 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلیں گی جب کہ شدید بارشیں بھی متوقع ہیں۔

TAGGED:Featuredخلیج بنگال میں بننے والا سمندری طوفاندانا بھارت پر اثر انداز ہونا شروعریاست بنگال اور اڑیسہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت میں سب سے بڑا ڈرون ایئر شو، 5 گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیے
Next Article لیمارکیٹ کے بعد اورنگی ٹاؤن میں گھر سے ماں اور 2 بچے گلے کٹے زخمی حالت میں برآمد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ایشین کرکٹ کونسل نے سال 2024 میں ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری کر دیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ایشین کرکٹ کونسل(اے سی سی) نے سال 2024 میں کرکٹ ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری کر دیا۔اے سی…

January 12, 2024
پاکستان

حکومت کا پی آئی اے کی نیلامی کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا فیصلہ

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا اعلان کر…

November 18, 2024
صحت

درآمدات بندشِ:25 فیصد دوا ساز کمپنیاں بند،ادویات کا بحران

پاکستان فارماسوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئر مین فاروق بخاری نے کہا کہ ملک میں 25 فیصد دوا ساز اداروں…

January 18, 2023
دنیا

غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی کا آغاز ہو گیا، روزانہ 200 ٹرکوں کو داخلے کی اجازت

غزہ (ویب ڈیسک): غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت 4 روزہ جنگ بندی…

November 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?