Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستانی فلموں کے معروف ولن شفقت چیمہ برین اسٹروک کا شکار ،کوما میں چلے گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > پاکستانی فلموں کے معروف ولن شفقت چیمہ برین اسٹروک کا شکار ،کوما میں چلے گئے
انٹرٹینمنٹپاکستان

پاکستانی فلموں کے معروف ولن شفقت چیمہ برین اسٹروک کا شکار ،کوما میں چلے گئے

Published October 23, 2024
Tags: Featured پاکستانی فلموں کے معروف ولن دماغ کی شریان میں خون جم جانے سے شفقت چیمہ کوما میں چلے گئے
Share
SHARE

لاہور (شوبز ڈیسک): پاکستانی فلموں کے معروف ولن شفقت چیمہ کوما میں چلے گئے۔شفقت چیمہ کے اہل خانہ کے مطابق دماغ کی شریان میں خون جم جانے سے شفقت چیمہ کوما میں چلے گئے ہیں۔

شفقت چیمہ لاہور کے نجی اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج ہیں۔

اہل خانہ نے مداحوں سے شفقت چیمہ کے لیے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔

TAGGED:Featuredپاکستانی فلموں کے معروف ولندماغ کی شریان میں خون جم جانے سےشفقت چیمہ کوما میں چلے گئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لیمارکیٹ کے بعد اورنگی ٹاؤن میں گھر سے ماں اور 2 بچے گلے کٹے زخمی حالت میں برآمد
Next Article زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی میں344 بڑا اسکور بنا کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

رانا ثنا اللہ کی گاڑی کو فیصل آباد بائی پاس کے قریب حادثہ

فیصل آباد (ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی گاڑی کو…

December 24, 2023
پاکستان

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا:سرفراز بگٹی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی گرفتاری پر دیے جانے والے…

September 26, 2023
ویڈیوز

پی ٹی آئی حکومت کا گرنا وائٹ ہاؤس سازش نہیں بلاول ہاؤس کی محنت ہے؛بلاول

کراچی (ویب ڈیسک): بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب، آپ کو ہٹانے…

December 27, 2022
پاکستانکاروبار

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی، پاکستانیوں کو فائدہ ملے گا یا نہیں؟

کراچی (ویب ڈیسک): عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے اور اس کی…

October 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?