Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی حکومت کا گرنا وائٹ ہاؤس سازش نہیں بلاول ہاؤس کی محنت ہے؛بلاول
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > ویڈیوز > پی ٹی آئی حکومت کا گرنا وائٹ ہاؤس سازش نہیں بلاول ہاؤس کی محنت ہے؛بلاول
ویڈیوز

پی ٹی آئی حکومت کا گرنا وائٹ ہاؤس سازش نہیں بلاول ہاؤس کی محنت ہے؛بلاول

Published December 27, 2022
Tags: Featured وائٹ ہاؤس نہیں بلاول ہاؤس
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب، آپ کو ہٹانے کے پیچھے وائٹ ہاؤس نہیں بلاول ہاؤس کی سازش تھی، لیکن عمران خان آصف زرداری کا کریڈٹ امریکا کو دینا چاہتے ہیں۔

گڑھی خدا بخش میں جلسے سے خطاب میں بلاول کا کہنا تھاکہ عمران خان کو آخری وارننگ دے رہے ہیں،آئیں اورواپس پارلیمان میں بیٹھیں، پارلیمنٹ میں آؤ، اپنے آپ کو سیاسی لیڈر اور جمہوریت پسند کہتے ہوتو آؤ پارلیمان میں بیٹھو اوراپنا کام کرو، ہم نے اپوزیشن بنچزپربیٹھ کر آپ کوچارسال بھگتا اوراپنا کام کیا۔

شہید بینظیر بھٹو کی 15ویں برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں جلسہ سے خطاب

“عوام جانتی ہے کہ 4 سال میں اس ملک کے ساتھ کیا مذاق کیا گیا اور عوام یہ بھی جانتی ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی وہ واحد جماعت ہے جو معاشی اور خارجہ سطح پر مشکلات سے پاکستان کو نکال سکتی ہے۔”@BBhuttoZardari#SalaamBenazirBhutto
9/9 pic.twitter.com/LFYf2X0OfG

— Pakistan Peoples Party – PPP (@PPP_Org) December 27, 2022

TAGGED:Featuredوائٹ ہاؤس نہیں بلاول ہاؤس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان کو آخری وارننگ ہے،واپس پارلیمنٹ میں آؤ؛ بلاول بھٹو
Next Article ’ریڈمی‘ کے نئے تین فونز چین میں متعارف، بہت جلد پاکستان میں بھی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

G-20 اجلاس: چین,ترکی,سعودیہ اور مصر کا سری نگر آنے سے انکار

دہلی (ویب ڈیسک): مقبوضہ کشمیر میں جی 20 کا متنازع اجلاس منعقد کرکے قبضے کو قانونی قرار دلوانے کی بھارتی…

May 22, 2023
پاکستانکاروبار

وفاقی بجٹ آج پیش ہوگا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد تک اضافہ متوقع

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 25-2024 کیلئے 18 ہزار ارب روپے سے زائد مالیت کا وفاقی بجٹ…

June 12, 2024
پاکستاندلچسپ و عجیب

کراچی: خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیا، 2 انتقال کرگئے، 3 کی حالت نازک

کراچی (ویب ڈیسک): شہر قائد کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں بیک وقت پیدا ہونے والے پانچ بچوں میں سے دو…

July 23, 2025
دنیا

ہائے ری طرفداری:فلسطین پر بمباری اسرائیل کا حق اور فرض ہے؛ امریکی صدر

واشنگٹن (ویب ڈیسک): اسرائیل پر حماس کے حملوں کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر فلسطین پر…

October 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?