Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی میں344 بڑا اسکور بنا کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی میں344 بڑا اسکور بنا کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا
کھیل

زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی میں344 بڑا اسکور بنا کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

Published October 23, 2024
Tags: 344 رنز بنا ڈالے Featured بڑا اسکور بنا کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سکندر رضا نے 33 گیندوں پر سنچری
Share
SHARE

نیروبی (اسپورٹس ڈیسک): زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے بڑا اسکور بنا کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ہے۔زمبابوے کی ٹیم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب ریجنل کوالیفائر میچ میں گیمبیا کے خلاف ریکارڈ 344 رنز بنا ڈالے۔خیال رہےکہ اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ 314 رنز بنانےکا ریکارڈ نیپال کے پاس تھا جو اس نے گزشتہ سال ایشین گیمز میں منگولیا کے خلاف بنایا تھا۔

نیروبی میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کی ٹیم نے پہلےکھیلتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 20 اوورز میں 344 رنز بنائے۔

زمبابوے کےکپتان سکندر رضا نے زمبابوے کی جانب سے پہلی ٹی ٹوئنٹی سنچری اسکور کی۔

سکندر رضا نے 33 گیندوں پر سنچری مکمل کی اور 43 گیندوں پر 133 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے، ان کی اننگز میں 15 چھکے اور 7 چوکے شامل تھے۔

TAGGED:344 رنز بنا ڈالےFeaturedبڑا اسکور بنا کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائمزمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹسکندر رضا نے 33 گیندوں پر سنچری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستانی فلموں کے معروف ولن شفقت چیمہ برین اسٹروک کا شکار ،کوما میں چلے گئے
Next Article ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا

کراچی (ویب ڈیسک): محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا۔محکمہ موسمیات…

March 13, 2025
دلچسپ و عجیب

امریکہ: 12 سال پرانا قتل کیس شکر قندی پر ڈی این اے سےحل

بوسٹن(ویب ڈیسک): امریکی پولیس نے 12 برس بعد قتل کا ایک اندھا معاملہ حل کر دیا ہے جس میں سب…

March 2, 2023
دنیا

غزہ جنگ کو ایک سال مکمل، 365 دنوں میں کیا کچھ ہوا؟

(ویب ڈیسک): 7 اکتوبر 2023 سے شروع ہونے والی غزہ جنگ کو آج ایک سال مکمل ہوگیا۔ گزشتہ سال 7…

October 7, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

نئی خلائی تحقیق: ’وارم ہول‘سے زمین پر پیغام بھیجنا ممکن ہے

کراچی (ویب ڈیسک): ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگر کوئی خلاء میں موجود ’وارم ہول‘ میں گرجائے…

January 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?