Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
پاکستان

قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی

Published October 24, 2024
Tags: Featured بازار میں بم دھماکا بلوچستان کے شہر قلعہ سیف اللہ کھڑی موٹر سائیکل میں بم نصب تھا
Share
SHARE

کوئٹہ (ویب ڈیسک): بلوچستان کے شہر قلعہ سیف اللہ کے بازار میں بم دھماکا ہوا۔پولیس کے مطابق قلعہ سیف اللہ کے بازار میں کھڑی موٹر سائیکل میں بم نصب تھا جس کے پھٹنے سے قبائلی رہنما سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔

پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد کوئٹہ ژوب شاہراہ کو آمدورفت کے لیے بند کردیا گیا ہے اور تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

TAGGED:Featuredبازار میں بم دھماکابلوچستان کے شہر قلعہ سیف اللہکھڑی موٹر سائیکل میں بم نصب تھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مشہور زمانہ ٹی وی سیریل ‘ٹارزن’ کے ہیرو رون ایلی انتقال کرگئے
Next Article بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، بنی گالہ پہنچ گئیں، سیکیورٹی ہائی الرٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

خیبرپختونخوا کی نگران صوبائی15 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

پشاور (نیوز ڈیسک): گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے نگران صوبائی کابینہ سے حلف لے لیا۔ گورنر کے پی غلام علی…

January 26, 2023
کاروبار

FBR رپورٹ: ملک میں اسمارٹ فونز کی غیر قانونی درآمد کا انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک): فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک…

April 9, 2023
کھیل

بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نےریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ڈھاکہ (اسپورٹس ڈیسک): بنگلادیش کے اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان…

September 26, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان میں پے پال سروس شروع ہوگئی،اب بآسانی رقوم وصول ہوسکے گی

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکڑ عمر سیف فری لانسرز کے لیے بیرون ممالک سے پیمنٹ گیٹ…

January 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?