Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی پر حملہ؛ ہلاکتوں کا خدشہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی پر حملہ؛ ہلاکتوں کا خدشہ
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی پر حملہ؛ ہلاکتوں کا خدشہ

Published October 28, 2024
Tags: Featured مقبوضہ کشمیر میں قدم قدم پر بھارتی فوج اور پیراملٹری فو ھارتی فوج کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ واقعے کے بعد علاقے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): جموں و کشمیر کے علاقے اکھنور میں دیوالی کے موقع پر سیکیورٹی کو ممکن بنانے کے لیے گشت پر مامور فوج کی گاڑی پر حملہ کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جموں کے اکھنور سیکٹر میں علی الصبح نامعلوم 3 مسلح افراد نے فوج کی ایک گاڑی کا گھیراؤ کرکے اندھا دھند فائرنگ کردی۔

بھارتی فوج کا دعویٰ ہے کہ اس واقعے میں کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا تاہم عینی شاہدین نے بتایا کہ جائے وقوعہ سے ایمبولینسوں کو لاشیں لے جاتے دیکھا گیا ہے۔

یاد رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مختلف واقعات میں 2 فوجیوں سمیت کم از کم 12 افراد مارے گئے۔

بھارتی فوج کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ واقعے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن کیا گیا جس کے دوران ایک مشتبہ حملہ آور مقابلے میں مارا گیا۔

انڈین سیکیورٹی فورسز کا دعویٰ ہے کہ اس وقت بھی علاقے میں فرار ہونے والے 2 دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں قدم قدم پر بھارتی فوج اور پیراملٹری فورسز کے اہلکاروں کی تعیناتی کے باوجود وادی میں امن و امان قائم رکھنے میں مودی سرکار مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔

TAGGED:Featuredمقبوضہ کشمیر میں قدم قدم پر بھارتی فوج اور پیراملٹری فوھارتی فوج کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ واقعے کے بعد علاقے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری، آج قیمت میں کمی
Next Article وزیراعلیٰ سندھ کا نگراں سیٹ اَپ کا قانون ختم کرنے کا مطالبہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

پاکستان میں بہت بڑی آبادی ہیپاٹائٹس سی کے انفیکشن سے متاثر ہے، فوری کام کرنے کی ضرورت ہے: وزیر اعظم

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): ہیپاٹائٹس کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قوم کے نام…

July 28, 2024
پاکستان

سکرنڈ واقعہ: تین شہید نوجوانوں کے والد بھی انتقال کر گئے، اس کی بیٹی بھی سیریس، دھرنا جاری

سکرنڈ (ویب ڈیسک): تین شہید نوجوانوں کے والد بھی انتقال کر گئےجبکہ اس کی بیٹی سیریس ہے جس نے اپنے…

September 29, 2023
تازہ ترینصحت

اسلام آباد میں فنگل انفیکشن ہسٹو پلازموسس کے 2 کیسز رپورٹ، ایک جاں بحق

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): انتہائی کم ہونے والے فنگل انفیکشن ہسٹو پلازموسس کے اسلام آباد میں پھیلنےکا انکشاف ہوا ہے۔پمز…

November 13, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی کے ایک اور نائب صدر عہدے سے مستعفی

پشاور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نائب صدر پی…

November 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?