Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اندر سے مرچکی ہوں، مناہل ملک نے نازیبا ویڈیو وائرل پرسوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > اندر سے مرچکی ہوں، مناہل ملک نے نازیبا ویڈیو وائرل پرسوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا
انٹرٹینمنٹ

اندر سے مرچکی ہوں، مناہل ملک نے نازیبا ویڈیو وائرل پرسوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا

Published October 31, 2024
Tags: Featured ٹک ٹاکر مناہل ملک جذباتی پیغام شیئر سوشل میڈیا سے دوری اختیار سوشل میڈیا کو ہمیشہ کیلئے خیرباد نازیبا ویڈیو وائرل
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): ٹک ٹاکر مناہل ملک نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔گزشتہ دنوں نازیبا ویڈیو وائرل ہونے کے باعث شہ سرخیوں کا حصہ رہنے والی ٹک ٹاکر مناہل ملک نے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا کو ہمیشہ کیلئے خیرباد کہہ رہی ہیں۔مناہل ملک نے اپنے جذباتی پیغام میں کہا ہے کہ’میں نے بہت سوچ سمجھ کر یہ فیصلہ لیا ہے آپ لوگوں نے جو سپورٹ اور پیار دیا میں اس کیلئے سب کی شکرگزار ہوں، لیکن یہ دنیا کسی بھی حال میں جینے نہیں دیتی دنیا بہت ظالم ہے، امید ہے کہ اب آپ کو اپنا چہرہ نہیں دکھاؤں گی۔مناہل نے لکھا کہ میں اپنے مداحوں سے معافی مانگتی ہوں، میں لوگوں کے رویوں سے تنگ آ چکی ہوں اور اندر سے مر چکی ہوں ۔

View this post on Instagram

A post shared by Minahil malik (@minahilmalik727)

مناہل ملک نے انسٹاگرام اسٹوریز میں اپنے مداحوں سے معافی مانگتے ہوئے مزید لکھا کہ یہ زندگی بہت مختصر ہے، اپنوں کے ساتھ رہا کریں اور غلطی کرنے والوں کو معاف کردیا کریں۔

مناہل ملک نے اپنی اسٹوری میں لکھا کہ وہ آخری بار مداحوں سے مخاطب ہیں، انہوں نے کبھی اس طرح بات نہیں کی۔ ٹک ٹاکر نے لکھا کہ وہ تھک چکی ہیں اور ان کیلئے جینا مشکل ہوگیا ہے لوگوں کے رویوں نے انہیں اندر سے توڑ دیا ہے اور وہ خود کو بہت بےبس محسوس کر رہی ہیں۔

ٹک ٹاکر نے ناقدین کو تجویز دی کہ وہ نفرت پھیلانا بند کریں، اپنوں کے ساتھ زیادہ وقت گزاریں زندگی بہت مختصر ہے، اس زندگی کا کچھ پتا نہیں کہ کب ختم ہوجائے اور مہلت نہ رہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے مناہل ملک کی مبینہ نازیبا ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں، جس پر انہوں نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ایف آئی اے سائبر کرائم سے رجوع کیا تھا اور ایک ویڈیو پیغام میں دعویٰ کیا تھا کہ ویڈیوز جعلی ہیں، ان کی ویڈیوز کو اے آئی کے ذریعے بنا کرکے پھیلایا گیا ہے۔

تاہم مناہل ملک کی وضاحت کے باوجود سوشل میڈیا صارفین اور بعض شوبز شخصیات کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ ٹک ٹاکر نے شہرت کیلئے اپنی ویڈیوز خود وائرل کیں ہیں۔

TAGGED:Featuredٹک ٹاکر مناہل ملکجذباتی پیغام شیئرسوشل میڈیا سے دوری اختیارسوشل میڈیا کو ہمیشہ کیلئے خیربادنازیبا ویڈیو وائرل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی اراکین کانگریس کا عمران کیلئے خط ملکی معاملات میں مداخلت قرار، 160 اراکین اسمبلی کا وزیراعظم کو خط
Next Article امریکا میں سزا یافتہ فرد صرف رحم کی اپیل کر سکتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ کا عافیہ سے متعلق سوال پر جواب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

سعودی عرب کو ایران کا دشمن قرار دینا ناقابل قبول ہے: ایرانی صدر

(ویب ڈیسک ):ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہےکہ سعودی عرب کو ایران کا دشمن یا ایران کو سعودی عرب…

May 7, 2023
پاکستان

پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون، گوادربندرگاہ اور زراعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

(ویب ڈیسک): بیجنگ: پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے چین میں مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے۔پریس کانفرنس میں چینی…

May 16, 2024
دنیا

یمن میں چیریٹی فنڈ کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے 79 افراد ہلاک

صنعاء (ویب ڈیسک): یمن کے دارالحکومت صنعاء میں چیریٹی فنڈ کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے 79 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر…

April 20, 2023
انٹرٹینمنٹ

سلمان کو 30 اپریل کو قتل کرنیکی ایک اوردھمکی، 16 سالہ کالر گرفتار

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکار سلمان خان کے لیے ایک اور دھمکی آمیز فون کال ممبئی پولیس کو موصول…

April 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?