Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مقبول ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ کی آخری قسط کی سنیما گھروں میں نمائش کا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > مقبول ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ کی آخری قسط کی سنیما گھروں میں نمائش کا اعلان
انٹرٹینمنٹ

مقبول ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ کی آخری قسط کی سنیما گھروں میں نمائش کا اعلان

Published October 31, 2024
Tags: ' کبھی میں کبھی تم' کی آخری قسط 5 نومبر 2024 کو ملک بھر کے Featured یاد رہے کہ یہ ڈرامہ پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت،نیپال
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): مقبول ترین پاکستانی ڈرامے ‘ کبھی میں کبھی تم’ نے ملک سمیت سرحد پار بھی خوب مقبولیت حاصل کی ہے، اب اس کی آخری قسط کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا جبکہ یوٹیوب پر اسے دیکھنے والوں کو انتظار کرنا پڑے گا۔بلاک بسٹر ڈرامے میں ہانیہ عامر نے شرجینا کا اور فہد مصطفی نے مصطفی کا کردار ادا کیا ہے جنہیں ناظرین کی جانب سے بےحد پسند کیا گیا ہے۔

گھریلو مسائل اور معاشی مسائل کا شکار اس میاں بیوی کی جوڑی کے درمیان حیرت انگیز کیمسٹری دکھائی گئی ہے۔ تاہم اب یہ ڈرامہ آخری قسط کو پہنچ گیا ہے اور ناظرین یہ دیکھنے کے لیے پرجوش ہیں کہ اس محبت کی کہانی کا اختتام کیا ہوگا۔

بتایا جارہا ہے کہ اس ڈرامے کے آخر میں کسی کردار کی وفات دکھائی جائے گی جبکہ اختتام محبت بھرا ہی ہوگا تاہم مداح ابھی بھی تجسس میں ہیں کیونکہ اس کا اختتام اب تک ایک راز ہے۔

‘ کبھی میں کبھی تم’ کی آخری قسط 5 نومبر 2024 کو ملک بھر کےسنیما گھروں میں نشر کی جائے گی جس کی ایڈوانس بکنک کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ یہ ڈرامہ پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت،نیپال اور بنگلہ دیش وغیرہ جیسے ممالک میں بھی دیکھا گیا ہے جس کے سوشل میڈیا پر بھی خوب چرچے ہورہے ہیں۔

TAGGED:' کبھی میں کبھی تم' کی آخری قسط 5 نومبر 2024 کو ملک بھر کےFeaturedیاد رہے کہ یہ ڈرامہ پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت،نیپال
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکا میں سزا یافتہ فرد صرف رحم کی اپیل کر سکتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ کا عافیہ سے متعلق سوال پر جواب
Next Article حکومت بے شرم ہوچکی، انسانی حقوق کی تنظیمیں اڈیالہ جیل کا دورہ کریں، زرتاج گل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

قومی اسمبلی تحلیل،صدرنے سمری پر دستخط کردیے، نگران وزیراعظم کا فیصلہ نہ ہوسکا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی توڑ دی جس…

August 10, 2023
انٹرٹینمنٹ

فلم سوریا ونشم باربار نشر کرنے پر شہری سیٹ میکس پر بھڑک گیا

آپ نے بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی مشہور فلم 'سوریا ونشم' ایک بار تو ضرور دیکھی ہوگی،فلم…

January 19, 2023
کھیل

PSL کا آٹھواں ایڈیشن آج سے ملتان میں شروع

ملتان (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ کا آٹھواں ایڈیشن آج سے شروع ہوگا، افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز…

February 13, 2023
تازہ ترینصحت

بلڈ پریشر،کینسراور آنکھوں کی 20 ادویات کی قیمتوں میں 30فیصدکمی

اسلام آباد (نجات نیوز): اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ ترجمان…

January 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?