Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بگ باس ریئلٹی شو فیم بھارتی اداکارہ شہناز گل کی طبیعت ناساز، دوبارہ ہسپتال داخل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بگ باس ریئلٹی شو فیم بھارتی اداکارہ شہناز گل کی طبیعت ناساز، دوبارہ ہسپتال داخل
انٹرٹینمنٹ

بگ باس ریئلٹی شو فیم بھارتی اداکارہ شہناز گل کی طبیعت ناساز، دوبارہ ہسپتال داخل

Published August 7, 2025
Tags: Featured اداکارہ اور رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 13 کی مقبول امیدوار اسپتال سے لی گئی ایک تصویر شیئر شہناز گل ایک بار پھر اسپتال میں داخل گلوکوز ڈرپ پر اور طبی نگرانی میں
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): معروف بھارتی اداکارہ اور رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 13 کی مقبول امیدوار شہناز گل ایک بار پھر اسپتال میں داخل ہوگئیں۔شہناز گل نے انسٹاگرام اسٹوری پر اسپتال سے لی گئی ایک تصویر شیئر کی جس میں اداکارہ نے مداحوں کو بتایا کہ وہ گلوکوز ڈرپ پر اور طبی نگرانی میں ہیں۔اس کے بعد شہناز گل کے مداح اداکارہ کے لیے جلد صحتیابی کی دعائیں کرتے نظر آئے۔دوسری جانب شہناز گل کے بھائی شہباز بدیشہ کی انسٹا اسٹوری پربھی ایک ویڈیو کال کا اسکرین شاٹ لگایا گیا ہے جس میں شہناز کو اسپتال میں دیکھا جاسکتا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by F I L M Y G Y A N (@filmygyan)

سوشل میڈیا پر کچھ اور ویڈیوز بھی وائرل ہیں جن میں اداکار کرن ویر مہرا کو بھی شہناز سے اسپتال میں ملاقات کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران اداکار کرن ویر مہرا نے بتایا کہ شہناز کے اسپتال میں داخل ہونے سے ایک رات قبل ہی ہماری ملاقات ہوئی تھی لیکن اگلے ہی دن وہ اسپتال میں داخل تھیں، شہناز کو فوڈ پوائزن ہوگیا تھا، ڈاکٹرز کے مطابق اس کی کنڈیشن زیادہ خطرناک نہیں تھی لیکن اس کے باوجود ڈاکٹرز نے اسے اسپتال میں نگرانی میں رکھنے کا مشورہ دیا۔

دوسری جانب بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ شہناز گل کو بلڈ پریشر میں اچانک کمی کے باعث اسپتال میں داخل کرایا گیا ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل 2023 میں بھی شہناز گل کو شدید فوڈ انفیکشن کی وجہ سے اسپتال میں داخل کرایا جاچکا ہے۔

TAGGED:Featuredاداکارہ اور رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 13 کی مقبول امیدواراسپتال سے لی گئی ایک تصویر شیئرشہناز گل ایک بار پھر اسپتال میں داخلگلوکوز ڈرپ پر اور طبی نگرانی میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی کو 15ہزار بسوں کی ضرورت مگر شہر میں صرف 400 سرکاری بسیں چل رہی ہیں: ورلڈ بینک
Next Article روس سے تیل خریدنے پر مزید ٹیرف عائد ہوگا؛ ٹرمپ کی بھارت کے بعد چین کو بھی دھمکی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترینکاروبار

تاجروں کا 8 بجے کاروبار بند کرنے سے انکار

صدر آل پاکستان ریسٹورنٹس ایکشن کمیٹی نے حکومت کے 8بجے ریسٹورنٹس بند کرنے کے فیصلے کو مستردکرتے ہوئے کہا کہ…

December 20, 2022
دنیا

ٹرمپ نے روس یوکرین تنازع کیلئے یوکرین کو قصور وار قرار دیدیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی صدر ٹرمپ نے امریکا- روس مذاکرات کے بعد یوکرین تنازع کے لیے یوکرین کو ہی مورد…

February 19, 2025
دلچسپ و عجیب

کیک سے بنا شادی کا جوڑاپہننے والی دلہن کاعالمی ریکارڈ قائم

کراچی (ویب ڈیسک): آپ اپنی شادی کا جوڑا کیسا ہونا چاہیں گے؟ ذہن میں ایک خاص ڈیزائنر، یا آپ کو…

March 12, 2023
دنیا

سوڈان میں‌فوجی بغاوت، لڑائی میں‌5 ہزار افراد ہلاک،آرمی چیف مذاکرات پر آمادہ

سوڈان (ویب ڈیسک): سوڈان میں فوجی دھڑوں کے درمیان تصادم میں آرمی چیف نے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی۔برطانوی نشریاتی…

September 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?